28/04/2026
اپنے استاد جاوید صاحب سے ملاقات انہوں نے ہمیں علم کی روشنی دی، اور آج ہم جو کچھ بھی ہیں، وہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے، انہیں صحت اور آرام عطا فرمائے۔ ہمارے تمام اساتذہ ہمارے والدین کی طرح ہیں، اللہ سب کو عزت، صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔"