دہ خنجر گلونہ

دہ خنجر گلونہ just for fun

28/07/2023

Ili masjid blast

27/07/2023
27/07/2023

FUNNY

19/10/2022
18/10/2022

🌼 * 🌼

کیا ہم نے کبھی اپنے بچوں کو بتایا کہ قرآن کی فلاں آیت کیوں اور کیسے نازل ہوئی؟ اس کے پیچھے کیا کہانی تھی؟
🌸 *کبھی نبیوں کے قصے بتائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟!*
🌸 کبھی بتایا کہ حضرت ایوب علیہ السلام نے کن حالات میں ہمت سےصبر کیا تھا؟
🌸 حضرت یوسف علیہ السلام نے کیسے فراست اور یقین سے رب کا ہاتھ تھامے رکھا؟
🌸 حضرت ابراھیم علیہ السلام کیوں رب کے فیورٹ فرینڈ تھے ؟اور کیوں اتنی قربانیاں دے کر بھی کبھی کوئی شکوہ نہ کیا؟
🌸 حضرت یونس علیہ السلام کیسے مچھلی کے پیٹ سے نکلے تھے؟
🌸 قوم لوط علیہ السلام کس جرم کی پاداش میں اتنے عظیم عذاب کی حقدار ٹہری؟
🌸 حضرت نوح علیہ السلام کی 900سالہ ثابت قدمی کا کیا نتیجہ نکلا تھا؟
🌸 حضرت آسیہ کتنے پکے ایمان والی تھیں اور اسکا انھیں کیا صلہ ملا؟
🌸 اللہ حضرت مریم کی پاکیزگی کی کیوں مثالیں دیتا ہے؟
دنیا جہان کی کتابیں تو ہمارے بچوں کے بک شیلف میں سجی ہیں مگر کس کس کےبچوں نے پوری قصص الانبیاء پڑھی ہوئی ہے؟
ہم بچوں کے نام تو شوق سے فاطمہ، ابراھیم، موسی، بلال، مریم، خدیجہ اور اسماعیل رکھ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہمارا فرض پورا ہو گیا اب ہمارے بچے خود بخود نیک بن جائیں گے
مگر!!!!!!
⭕ یہ بچے ہمارے لیے کیسے صدقہ جاریہ بنیں گے ،کبھی قاری کے حوالے کرنے کے بجائے ہم نے خود ان کو قرآن پڑھانے کی کوشش کی ہے؟
⭕ قرآن کا ترجمہ پڑھایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
⭕ بتایا ہے کہ اللہ اپنی کتاب میں کہتا کیا ہے؟
⛈️ ہمارے بچوں میں کردار کی وہ اعلیٰ خوبیاں کیسے پیدا ہوں جو ہمارے جلیل القدر صحابہ، اولیاء اور انبیاء میں تھیں؟
🌼 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نرم دلی، سخاوت، وفا شعاری اور وفاداری،
🌼 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اعلی کرداری اور عدل وانصاف ،
🌼 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا شرم و حیا ، ایثاراور غناء
🌼 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جرات ، رشد اور فراست
سیف اللہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جیسے جری اور زیرک جرنیل کی دلیری
🌼 حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کی وفاداری اور خدمت گزاری
🌼 حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی قربانیاں اور ثابت قدمی
🌼 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا اپنے والد کے لئے پیار اور ادب و احترام
🌼 محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کی جرات مندی اور بہادری
🌼 حضرت انس رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی علم سے محبت
*کتنے ہی ان گنت نام اور ہیں۔۔۔۔۔*
*یہی مسلم ہیروز ہیں جن کی سچی داستانیں کردار و اخلاق کی بلندیوں پر لے کر جاتی ہیں* ۔۔۔۔۔نہ کہ نیٹ فلیکس ،یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر گزارا وقت اور آوارہ گردیاں۔
*اس سے پہلے کہ سوشل میڈیا اور موبائل فون کا یہ فتنہ ہماری نسلوں کو لے ڈوبے ابھی ابھی وقت ہے ۔*
اس سے مکمل نجات تو شاید اب ممکن نہیں مگراس سوشل میڈیا کا مثبت استعمال خود بھی کریں اور بچوں سے بھی کروائیں
دعاؤں کا طالب ۔
Anwar ul haq yzi

17/10/2022

مردان بورڈ نے جماعت نہم و دہم کیلئے سالانہ امتحان-II کا ڈیٹ شیٹ جاری کردیا
پہلا پرچہ 25 اکتوبر کو ہوگا

plz share
07/05/2020

plz share

05/05/2020

اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں رولیتے ہیں 😿😿🙈😢😢
صرف بیٹیاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں🚶🚶🚶
باپ کے ڈانٹنے پر امی کو شکایت لگانے والے اب زمانے کے نخرے سہتے ہیں. کھانے 🐟میں سو نخرے🐓 کرنے والے اب کچھ بھی🐇 کھا لیتے ہیں
امی 👰کے بازو پر سر رکھ کر سونے🙇 والے اب بغیر بستر کے ہی سو لیتے ہیں
بہن🙎 کو چھوٹی چھوٹی بات پر تنگ💇 کر نے والے اب بہن کو یاد کر کے روتے ہیں😭😭😭
صرف بیٹیاں ہی نہیں ۔ بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں

🙏الله پاک پرديس☝ ميں رہنے والوں کو سلامت رکھے...آمين

25/04/2020

روژہ مو سنگہ روانہ دہ

Address

Nissata Raod Mardan
Mardan
23200

Telephone

+923420873257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ خنجر گلونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دہ خنجر گلونہ:

Share

Category