22/09/2025
مفتی تقی عثمانی کے خوارج کے خلاف فتوے نے حق و سچ واضع کردیا۔ ثابت ہوا کہ ٹی ٹی پی والے جہا///دی نہیں بلکہ فسادی ہیں۔
یہ خوارج ہیں۔ احادیث میں مذکور خوارج کی تمام علامات ان میں پائی جاتی ہیں۔
یہ ک//ف//ار کو چھوڑ کر مسلمانوں کو ق//ل کرتے ہیں۔
یہ اسرائیل انڈیا امریکہ کے خلاف لڑنے کے بجائے اسلام کے نام پر بنی ریاست پاکستان کے خلاف فساد کرتے ہیں، بےگناہ بچوں خواتین کو مارنا جائز سمجھتے ہیں اور اپنے اس فساد کو جی///اد کا نام دیتے ہیں۔
اب عوام کو کوئی شک نہیں تہنا چاہیے کہ یہ پکے فسادی ہیں، دہشتگرد ہیں، خوارج ہیں۔
ایسے خارجیوں کے بارے میں اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واضع حکم دیا ہے کہ انہیں جہاں دیکھو ماردو۔