Beauty Of TorGhar

Beauty Of TorGhar فیج کو لائک کیجئے فالو کیجئے تاکہ ہماری ہر نئی آنے والی اپڈیٹ آپ کو مل سکے شکریہ❤️ TORE GHARE,

28/05/2026

ننھے ہاتھ ابھی زندگی کو تھامنا سیکھ ہی رہے تھے کہ پانی کی بے رحم موجیں اسے ہم سے دور لے گئیں…
ایک معصوم بچہ، جس کی مسکراہٹ گھر کی رونق تھی، آج صرف یادوں میں رہ گیا۔

بچوں کی موت ویسے ہی دل توڑ دیتی ہے، اور جب وہ پانی میں ڈوب کر ہو تو یہ دکھ اور بھی گہرا ہو جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس معصوم فرشتے کو اپنی رحمت میں جگہ دے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

13/05/2026

Beautiful TorGhar

30/04/2026

Mosam ⛈️⛈️

منجاکوٹ حجرہ میں رات کا منظر
29/04/2026

منجاکوٹ حجرہ میں رات کا منظر

27/04/2026

Beautiful Scenery of black mountain

Black Mountain 😧🌄
20/04/2026

Black Mountain 😧🌄

Village Manjakot
15/04/2026

Village Manjakot

08/04/2026

آج دل بہت بوجھل ہے…
ہمارے پیارے دوست عمر رحمان ہمیں بہت جلد چھوڑ کر چلے گئے۔ جوانی میں اس طرح بچھڑ جانا یقیناً ایک ایسا دکھ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔
عمر ایک نہایت مخلص، ہنس مکھ اور سچے دل کا انسان تھا۔ اس کی مسکراہٹ، اس کی باتیں اور اس کی دوستی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ عمر کو اپنی رحمتوں میں جگہ دے، اس کی مغفرت فرمائے اور اسے جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
اور ہم سب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤍

03/02/2025
Beauty 😍💞
20/08/2024

Beauty 😍💞

Address

Mansehra

Telephone

+923212514854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of TorGhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty Of TorGhar:

Share