21/12/2022
اوگی میں ایک ہی گھنا جنگل بچا تھا اس کے ساتھ بھی یہ حال کر دیا ہے ظالموں نے پوچھنا یہ ہے یہ لکڑیاں جہاز میں بلیک کرتے ہیں یا گاڑیوں میں اور اگر گاڑیوں می کرتے تو ہماری پولیس کدہر ہے عوام سے گزارش ہے اس پہ ایکشن لیں ایسے لوگوں کی فوٹوز اور ویڈیوز بنا کر آگے اپلوڈ کریں یہ آپکا اور ہمارا فرض بنتا ہے.