29/08/2026
تلاش وارث
ایک بھائی کواس بھائی کاشناختی کارڈ اورکچھ نقد رقم ملی ہیں اگرکسی بھائی کومومن خان ولدخائستہ خان کانمبرھووتواس تک یہ پیغام پہنچادیں کہ وہ اس بھائی سے رابطہ کرکے اپنے رقم وصول کرلے شکریہ
شناختی کارڈ ایڈریس
جبڑ بانڈی شنگلی تحصیل اوگی ضلع مانسہرہ کراچی میں موجود ھے یہ بندہ رقم و شناختی کارڈ ملنے کی جگہ نارتھ ناظم آباد
قاری چن زیب
رابطہ نمبر 03133161990