𝔐𝔯 𝔊𝔢𝔫𝔦𝔲𝔰

𝔐𝔯 𝔊𝔢𝔫𝔦𝔲𝔰 Video Editor

-"Can’t wait for this days🌙Ramadan modes"🌾🌎♥      - 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️
22/03/2023

-"Can’t wait for this days🌙
Ramadan modes"🌾🌎♥

- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

23/02/2023

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے
ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

22/02/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:🤍

کھانا کھا کر اللہ کا شکر ادا کرنے والا (اجر و ثواب) میں صبر کرنے والے روزہ دار کی طرح ہے۔🌼

(ابن ماجہ، حدیث نمبر 1764)✨

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

21/02/2023

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بیشک الله تعالیٰ نے میری امت کے دلوں میں پیدا ہونے والے وسوسوں کو معاف کر دیا ہے، جب تک وہ انہیں عمل یا زبان پر نہ لائیں.

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

20/02/2023

کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ
رب العالمین تک پہنچنے کے لیے رحمتہ العالمین کی پیروی ضروری ہے ۔ ♥️✨

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

19/02/2023

اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم اٌن تمام دٌکھوں کی وجہ سے مر جاتے جنہیں ہم اللّٰہ کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سکتے🥺❤️
صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

18/02/2023

‏” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

17/02/2023

عبادتیں صرف جاۓ نماز پر نہیں ھوتی بلکہ یہ میٹھی زبان ' دھیمے لہجے ' اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ھوتی ہیں💛🌼✨

جمعہ مبارک 💛
صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

16/02/2023

کبھی یٰس, کبھی طہ,ٰ کبھی والَّیل آیا جس کی قسمیں میرا ربّ کھاتا ہے کتنی دلکش میرے محبوب کی صُورت ہوگی ✨♥
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌸
صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

15/02/2023

یُوں تو وہ دِلوں کے حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے اُس سے مانگا جائے یہ اُس کی شان کے لائق ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے...🌸♥️
صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

13/02/2023

وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً °
ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے✨♥

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

12/02/2023

‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ !
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہوجاؤ"🌾♥

صبح بخیر 🌞🥀
- 𝐙𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 🥀❤️

Address

Mansehra

Telephone

+923439203763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝔐𝔯 𝔊𝔢𝔫𝔦𝔲𝔰 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝔐𝔯 𝔊𝔢𝔫𝔦𝔲𝔰:

Share

Category