Jojo Vines

Jojo Vines This is a personal page of my life in which I will send my life's travel and information stuff. You will get to learn a lot on the word...

30/01/2026



27/01/2026

Chattar Plain ❤🏠


25/04/2025

There’s nothing better than feeling small in nature it’s the best way to instill a fresh sense of awe❤️🏔

22/01/2025

Battagram 😍
#2023

27/09/2024

دل کی گہرائیوں سے شکریہ محبوب آئی کیئر سنٹر گاندھیاں
آج گورنمنٹ ہائی سکول چھتر پلین میں محبوب آئی کیئر سنٹر کی جانب سے ایک بہترین فری آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں 500 سے زائد طلبہ کا معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت عینکیں فراہم کی گئیں۔ہم محبوب آئی کیئر سنٹر کے اس مثالی اقدام پر دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہیں۔ آپ کی کاوش نے ہمارے بچوں کی بینائی کو بہتر بنانے اور ان کی زندگی میں ایک اہم بہتری لانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔آپ کا یہ جذبہ انسان دوستی اور خدمت کا اعلیٰ نمونہ ہے، جس نے نہ صرف بچوں کے صحت مند مستقبل کو محفوظ بنایا بلکہ ان کی تعلیمی کارکردگی کو بھی سنوارا۔ہم آپ کی ان بے لوث خدمات کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کا ادارہ آئندہ بھی معاشرتی بھلائی کے لیے ایسی شاندار خدمات فراہم کرتا رہے گا۔ Mehboob International Eye and General Hospital Mehboob Charityvision Government High School Chattar Plain

06/09/2024

: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰 6 ستمبر یوم دفاع سب کو مبارک ہو 💖 میں عباس خان (اونر اف حمید آباد یونیٹد) محسن سر کا انتہائی مشکور ہوں کہ انھوں نے مجھے 6 ستمبر یوم دفاع کے فنکشن کے لیے انوائیٹ کیا اور اپ یقین مانیے کے گورنمنٹ ہائی سکول چھتر پلین میں جو آج فنکشن ہوا ہے یوم دفاع کے حوالے سے اس جیسا فنکشن میں نے نہیں دیکھا ۔ بہت ہی آوٹ کلاس فنکشن ہوا۔ ہر آنکھ اشک بار تھا۔ جب بچے پرفارم کر رہے تھے ۔ یہ سارا کریڈٹ محسن شاہ صاحب اور گورنمنٹ ہائی سکول چھتر پلین کے پرنسپل اور استاذاکرام کو جاتا ہے۔ کہ انھوں نے جیسے بچوں کو تیار کروایا اور پھر جیسا بچوں نے پرفارم کیا میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا ۔ اور انشاء اللہ یہی بچے مستقبل میں ہمارے کیپٹن اور کرنل اور آرمی میں ہونگے جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول چھتر پلین کے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے ۔ میں محسن شاہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہو پھر سے جنھوں نے اتنے بڑے ایونٹ میں ہمیں مدعو کیا شکریہ ❤️. Syed Mohsin Shah

17/08/2024

Hameedabad United Heros ❤️ | One Day Hiking Trip | untouch Beauty | Abbas khan
Hameedabad United

20/07/2024
20/05/2024

Swimming 🏊‍♀️ Pool | One Day Trip | Mansehra | Jojo Vines

Address

KPK Chattar Plain
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jojo Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share