Khurram Iqbal Fan

Call Directions Contact the business

Khurram Iqbal Fan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khurram Iqbal Fan, Mirpur Azad Kashmir, Mandi Bahauddin.

Boss☺️❤️
08/11/2026

Boss☺️❤️

Boss 😊❤️
07/11/2026

Boss 😊❤️

06/11/2026

“SSP Khurram Iqbal engaging with students, sharing insights on policing, crime prevention, and his inspiring journey of struggle and success.

ڈسٹرکٹ پولیس میرپور: سنیارٹی کی بنیاد پر 6اہلکار ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقیاب:ڈسٹرکٹ پولیس میرپور میں محکمانہ سنیارٹی ...
05/11/2026

ڈسٹرکٹ پولیس میرپور: سنیارٹی کی بنیاد پر 6اہلکار ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقیاب:

ڈسٹرکٹ پولیس میرپور میں محکمانہ سنیارٹی اور میرٹ کی بنیاد پر 6اہلکاران صغیر احمد ،شوکت علی ،اشتیا ق کیانی ،محمد جاوید ،محمد عالم ،محمد نصیب کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔

ترجمان میرپور پولیس کے مطابق 5نومبر 2026 کو ایس ایس پی آفس میرپور میں ترقی پانے والے اہلکاران کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ایس پی میرپور خرم اقبال،ایڈیشنل ایس پی عرفان الحق کیانی ،ڈی ایس پی سٹی سکندر اعظم سمیت دیگر پولیس افسران اور معززین نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے ترقی پانے والے اہلکاران کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی ملازمت کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے، جو مزید ذمہ داری، محنت اور فرض شناسی کا تقاضا کرتی ہے۔

ایس ایس پی میرپور نے اس امید کا اظہار کیا کہ ترقی پانے والےاہلکاران اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دیانتداری، نظم و ضبط اور محنت کو مزید بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ پولیس کی نیک نامی اور عوام کی خدمت کے لیے اپنی ذمہ داریاں پہلے سے بڑھ کر احسن انداز میں انجام دیں گے۔

تقریب کے اختتام پر ترقی پانے والے اہلکاران نے محکمانہ اعتماد پر افسران کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے فرائض کو مزید لگن، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ جذبے کے ساتھ سرانجام دیں گے۔

.

KIPS College
05/11/2026

KIPS College

04/11/2026

Boss 😊😎😍
Office 😊

04/11/2026

Boss 😊😊

04/11/2026

Address

Mirpur Azad Kashmir
Mandi Bahauddin
10250

Telephone

+923127672937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Iqbal Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khurram Iqbal Fan:

Shortcuts

Share