star cricket

Directions

star cricket Star cricket
Voice of Malakwall
Amjad Mughal
03446544965

پاکستانیوں کوہی بات نہیں کل کا دن بھارت کو سپورٹ کرنی ہے بھارت کی جیت ہی پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتی ہے
30/10/2026

پاکستانیوں کوہی بات نہیں کل کا دن بھارت کو سپورٹ کرنی ہے بھارت کی جیت ہی پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتی ہے

اتوار کو لاہور قزافی سٹیڈیم پھر سجنے کو ہے،پاکستان بمقابلہ سری لنکا  ٹراہی سیریز کا فاہنل آگر پاکستان فاہنل جیت جاتا ہے ...
30/10/2026

اتوار کو لاہور قزافی سٹیڈیم پھر سجنے کو ہے،پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹراہی سیریز کا فاہنل آگر پاکستان فاہنل جیت جاتا ہے تو ریکنک میں ایک درجہ ترقی ہو گی نمبر 4 سے نمبر 3 پر آ جاے گی
دوسری جانب سری لنکا بہت اچھی کرکٹ کھیل رہا ہے
دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے کون جیتے گا؟

تیار ہو جائیں مزید سنسنی خیز مقابلوں کے لیے! 🇮🇳🏏پاکستان کے خلاف  بھارتی ٹیم شکست سے دوچار ۔ ہانگ کانگ سکسز 2026 میں بھار...
30/10/2026

تیار ہو جائیں مزید سنسنی خیز مقابلوں کے لیے! 🇮🇳🏏
پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم شکست سے دوچار ۔
ہانگ کانگ سکسز 2026 میں بھارت کا اگلا مقابلہ متحدہ عرب امارات (UAE) سے ہوگا۔
(بھارتی ٹیم) کیا متحدہ عرب امارات کو شکست دیکر پاکستان کی مدد کرے گی 💪🔥🏏

ہانگ کانگ سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ آج کے میچوں کے بعد پوائنٹ ٹیبل پاکستان کی اگر مگر کی صورتحال ہے کل پاکستانیوں انڈیا کے ل...
30/10/2026

ہانگ کانگ سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے میچوں کے بعد پوائنٹ ٹیبل
پاکستان کی اگر مگر کی صورتحال ہے
کل پاکستانیوں انڈیا کے لیے دعا کرنی ہو گی کہ وہ میچ جیت جاے تو پاکستان سیمی فائنل پونچ جاے گا، آگر متحدہ عرب امارات مارجن سے جیت تو پاکستان اور انڈیا دونوں باہر ہو جاہیں گے، انڈیا کو سیمی فاہنل جانا ہے تو متحدہ عرب امارات کو بھاری مارجن سے شکست دینی ہو گی،
دوستوں کیا پاکستان سیمی فاہنل پونچ جاے گا؟

پاک بھارت ٹاکرہ ہانک گانک سپر سکس آج کے ساتویں میچ میں پاکستان نے انڈیا کو شکست دے دی 👊💥
30/10/2026

پاک بھارت ٹاکرہ
ہانک گانک سپر سکس آج کے ساتویں میچ میں
پاکستان نے انڈیا کو شکست دے دی 👊💥

ہانگ کانگ سپر سکس کے آج کے پہلے تین میچ کے ریزلٹ
30/10/2026

ہانگ کانگ سپر سکس کے آج کے پہلے تین میچ کے ریزلٹ

InshaAllah live on star cricket 🏏
30/10/2026

InshaAllah live on star cricket 🏏

30/10/2026

انٹرویلج سٹ واہیز کرکٹ ٹورنامنٹ رکن
میچ شیڈول ڈراز
ٹوٹل انعام 75000
فرسٹ انعام 50000
سیکنڈ انعام 25000
چیف ارگناہزر، فیصل شہزاد رکن

Welcome insaf cricket club islamabad InshaAllah live on star cricket
30/10/2026

Welcome insaf cricket club islamabad
InshaAllah live on star cricket

دوستوں پاکستان اپنا پہلا میچ ہار گیا لیکن امید باقی ہے انڈیا سے میچ جیتنا لازمی ہے ہانگ کانگ سپر سکس کا مکمل شیڈول
30/10/2026

دوستوں پاکستان اپنا پہلا میچ ہار گیا لیکن امید باقی ہے انڈیا سے میچ جیتنا لازمی ہے
ہانگ کانگ سپر سکس کا مکمل شیڈول

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when star cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby photography services