شیرا دا شہر منڈی بہاوالدین

شیرا دا شہر منڈی بہاوالدین Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شیرا دا شہر منڈی بہاوالدین, Mandi Bahauddin.

پرانی یادیں
20/08/2026

پرانی یادیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے، تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو۔"جامع ترمذی، حدیث نم...
17/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے، تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو۔"
جامع ترمذی، حدیث نمبر: 222

یہ حدیث ہمیں نمازِ فجر کی عظیم فضیلت اور اہمیت کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت اور امان میں آجاتا ہے، اس لیے ہمیں چاہیے کہ فجر کی نماز کو پابندی اور اہتمام کے ساتھ ادا کریں اور اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ اس پناہ اور رحمت سے خود کو محروم نہ کریں۔

*📢 خطرے کی گھنٹی: "کانگریس گراس" ہمارے گھروں اور فصلوں کو تباہ کر رہی ہے*ایبٹ آباد / حویلیاں /ہریپور  کے لوگوں خدارا اس ...
17/08/2026

*📢 خطرے کی گھنٹی: "کانگریس گراس" ہمارے گھروں اور فصلوں کو تباہ کر رہی ہے*

ایبٹ آباد / حویلیاں /ہریپور کے لوگوں خدارا اس پوسٹ کو شیئر کریں

آج کل گلیوں، سڑکوں، کھیتوں اور گھروں کے سامنے ایک سفید پھولوں والی بوٹی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔
اس کا نام ہے *کانگریس گراس - Parthenium hysterophorus*

*یہ ہمارے لیے کتنی خطرناک ہے؟ ⚠️

1. انسانوں کے لیے* اس کا پولن سانس کی بیماری، دمہ، شدید الرجی اور جلد کے زخم پیدا کرتا ہے۔ بچے اور بزرگ سب سے زیادہ متاثر
2. جانوروں کے لیے* گائے بھینس کھا لیں تو دودھ کڑوا اور زہریلا ہو جاتا ہے۔ جانور بیمار ہو جاتے ہیں
3. فصلوں اور زمین کے لیے* یہ 1 پودا 25,000 بیج دیتا ہے۔ ہماری گندم، سبزی اور چارے والی زمین کو بنجر کر دیتی ہے
4. ماحول کے لیے* یہ دوسرے تمام پودوں کو ختم کر کے ماحول کا توازن بگاڑ دیتی ہے

ہماری حکومت سے اپیل

خدارا اس "خاموش قاتل" کے خلاف فوری اقدامات کریں:
1. عوامی آگاہی مہم چلائی جائے TV اور سوشل میڈیا پر
2. محکمہ زراعت کی ٹیمیں محلے محلے جا کر اسے تلف کریں
3. سکولوں اور مساجد میں لوگوں کو اس کے نقصانات بتائے جائیں

*یہ شہر,و میں پھولوں کے گلدستے میں بھی استعمال ہوتی ہیں
1. دستانے اور ماسک پہن کر جڑ سمیت اکھاڑ کر جلا دیں
2. پھول بننے سے پہلے ہی ختم کر دیں
3. اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ *شیئر* کریں تاکہ ہر گھر تک یہ بات پہنچے

* نوٹ * اسے ہاتھ سے مت چھوئیں۔ الرجی ہو سکتی ہے۔

آئیے مل کر اپنے شہر، اپنے بچوں اور اپنی زمین کو اس زہر سے بچائیں۔

دل کو سکون زندگی میں برکت
22/07/2026

دل کو سکون زندگی میں برکت

سپین کی ٹیم نے گھر میں گھس کر صرف نا مارا بلکہ فائنل جیت کا کھلاڑیوں نے ایک بڑا پرچم سر زمین انبیاء فلسطین کا جوش و خروش...
22/07/2026

سپین کی ٹیم نے گھر میں گھس کر صرف نا مارا بلکہ فائنل جیت کا کھلاڑیوں نے ایک بڑا پرچم سر زمین انبیاء فلسطین کا جوش و خروش سے لعرایا کیا منظر ھو گا

Mashallah
22/07/2026

Mashallah

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیرا دا شہر منڈی بہاوالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شیرا دا شہر منڈی بہاوالدین:

Shortcuts

Share