Apna Malir khokhrapar

Apna Malir khokhrapar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Malir khokhrapar, Camera/Photo, Malir Khokhrapar Town Karachi Pakistan, Malir Cantonment.

30/05/2024

میری نوکری چلی گئی
فرنچائز بند ہوگئی، کاروبار نہیں چل رہا
😭😢😭

30/05/2024

کراچی والوں آج جمعرات کو اس سال کا اب تک کا سب سے گرم ترین دن ہوگا آج کی رات بھی اب تک کی گرم ترین رات ہوگی
⚠️🥵

29/05/2024

کچھ دن مزید انتظار کریں اور جانور نہ خریدیں
چائنا سے ٹرک پہنچ رہا ہے
گائے 30000، بیل 40000 اور اونٹ 07000 کا مل جائے گا

29/05/2024

فخر سے اپنا اپنا پروفیشن بتائیں
شائد کوئی کسی کے کام آسکے

29/05/2024

بنا پڑھائے
بچوں سے 2ماہ کی چھٹیوں کی فیس لینا اور ٹیچر کو آدھی تنخواہ دینا حرام ہے

25/05/2024

جب خود کمانے نکلوگے
تو سمجھ آجائیگا کے باپ نے اپنا کردار کیسا نبھایا ہے

24/05/2024

ظلم كى رات جتنى بهى طويل هو ختم هوكر رهتى هے

24/05/2024

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فی صد اضافہ امکان

https://youtube.com/?si=c-1a-maZH1OOQ-xr
24/05/2024

https://youtube.com/?si=c-1a-maZH1OOQ-xr

🌻اپنے (کاروبار) کی مشہوری کے لئے مجھ سے رابطہ کریں🌻🦋✨ 🐓 ✨🦋پاکستان کراچی 🚩وڈیوز بنانے کا مقصد آپ تک معلومات پہنچانا ہےکسی بھی قسم کے لین دین کی زمیداری ...

22/05/2024

گیس سلنڈر کی قیمت 3400 سے کم ہوکر 2500 ہوگئ
چاول کی قیمت میں نمایاں کمی 350 روپے فروخت ہونے والا چاول 250 روپے فی کلو ہوگیا

22/05/2024

پہلے عورت "رِزق" لیکر آتی تھی
مگر
اب "رِزق" دیکھ کر آتی ہے

Address

Malir Khokhrapar Town Karachi Pakistan
Malir Cantonment
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Malir khokhrapar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category