26/08/2026
میخ بند شگئی سے تعلق رکھنے والے رحم اکبر ، کے والد صاحب فضل اکبر ماما وفات پا گئے ہے انکا نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی انکے لئے دعائیں مغفرت 🤲🤲إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 🤲 كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت🤲 اللــــہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. قبر کی منزلیں آسان فرمائے.تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمیــــــــــــن یا رب العالمین.🤲🤲