11/03/2025
بریکنگ نیوز: بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں نے بولان کے علاقے ڈھاڈر میں مشکاف کے مقام پر ایک منظم کارروائی کے دوران ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کرکے جعفر ایکسپریس کو روک لیا ہے۔ سرمچاروں نے تیزی سے ٹرین پر قبضہ جماتے ہوئے تمام مسافروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔
بی ایل اے نے واضح وارننگ جاری کی ہے کہ اگر پاک فوج کی طرف سے کوئی بھی آپریشن کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور تمام سینکڑوں یرغمالیوں کو ہلاک کردیا جائیگا۔ حملے کے دوران 6 فوجی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ سینکڑوں مسافر دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں
👇
(2)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان کے علاقے میں شرپسندوں کا حملہ
ٹرین کو جلا کر 100 سے زائد مخصوص مسافروں کو اغواء کر لیا گیا
𝗠𝗿.𝗗𝗮𝗻𝗬𝗮𝗹 to Peshawar