Imad Ahmad Vlogs

Imad Ahmad Vlogs Contact For Free advertisement and Free paid promotion ♥️
Messengr msg me

جمعہ کی رات مبارک ہو 🌙🤲اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ❤️
27/08/2026

جمعہ کی رات مبارک ہو 🌙🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ❤️

27/08/2026

د پخواني وختونو اصلي خوند ❤️🥛

هغه خوند چې په ساده ژوند کې و، نن یې یادونه هم زړه خوشحالوي.
تازه شیدې، کورنۍ ډوډۍ، مستې او د خټو په لوښي کې جوړې شوې دودیزې لسي… ❤️
دا د زموږ د کلتور او ساده ژوند ښکلا ده.

تاسو هم د داسې کليوال ژوند خوند اخیستی؟ 🥰
په کمنټ کې یې راته ووایاست! 👇

#کلي #لسي # #

زما پېج فالو کړئ ❤️🙏په دې تصویر ولې لایکونه او ویوز نه راځي، یاره؟ 😔
27/08/2026

زما پېج فالو کړئ ❤️🙏
په دې تصویر ولې لایکونه او ویوز نه راځي، یاره؟ 😔

27/08/2026

السلام علیکم! 🌸

اگر کسی کو فری ایڈورٹائزمنٹ چاہیے تو ضرور بتائیں۔
میری ویوز کی بھی کچھ کمی ہے، اس لیے میری اس مشکل کو مکمل کرنے میں میرا ساتھ دیں۔ ❤️
آپ کی محبت، سپورٹ اور تعاون کا میں دل سے بہت شکر گزار ہوں۔ 🙏❤️

📢 میرے پیج کو فالو ضرور کریں! ❤️

آپ کا ایک فالو، لائک اور شیئر میرے لیے بہت بڑی سپورٹ ہے۔ 🙏
آپ کی محبت اور تعاون کا دل سے بہت شکریہ! 🌹


جزاک اللہ خیر! 🌹

ماشاءاللہ 🌿😍گاؤں کا ایک خوبصورت نظارہ اور دل کو چھو لینے والا موسم۔ قدرت کے یہ حسین مناظر واقعی دل کو سکون دیتے ہیں۔ 🌧️🌳...
26/08/2026

ماشاءاللہ 🌿😍
گاؤں کا ایک خوبصورت نظارہ اور دل کو چھو لینے والا موسم۔ قدرت کے یہ حسین مناظر واقعی دل کو سکون دیتے ہیں۔ 🌧️🌳💚
Follow up 🙏


26/08/2026

السلام علیکم! 🌸

نَدیم جنرل سٹور، تھوڑ روڈ، شاخ نمبر 6 پر آپ کو روزمرہ استعمال کی تقریباً ہر ضروری چیز ملے گی۔ 🛒

ان شاء اللہ آہستہ آہستہ یہی سٹور ایک میگا مارٹ بنے گا۔ 🤲❤️

آپ سب سے گزارش ہے کہ نَدیم جنرل سٹور کو سپورٹ کریں اور ایک بار ضرور وزٹ کریں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️

شکریہ! 🙏
نوٹ:
میرے تو ابھی اتنے فالوورز بھی نہیں ہیں، لیکن اگر میری پیج کے ذریعے کسی کو کوئی فائدہ ہو سکتا ہے تو میں ضرور اُس کے لیے ویڈیو بناؤں گا، وہ بھی بالکل مفت۔ ❤️

میرا مقصد صرف لوگوں کی مدد اور اپنے علاقے کے کاروبار کو سپورٹ کرنا ہے۔ 🤝

آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️

26/08/2026

حالات خراب ہونے کی وجہ سے کوئی لفٹ بھی نہیں دے رہا۔
اس بچے سے کسی نے 5000 روپے اور ایک موبائل لیا تھا۔

25/08/2026

افغانستان کا مشہور اور سستا ڈرائی فروٹ! 😋❤️
ماشاءاللہ، ذائقہ بھی لاجواب اور قیمت بھی مناسب! 🥰

Kaliwal jwand🌸⚘️🥰
25/08/2026

Kaliwal jwand🌸⚘️🥰

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imad Ahmad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share