Mr Waqar Views

Mr Waqar Views شاعری کی دنیا میرے الفاظ میرے جذبات میرے خیالات میری دنیا
(1)

12/05/2026

Father 🚸 is father 🚸🙏 Father Sons

07/05/2026

یتیم بچہ
کم عمری میں سمجھ جاتا ہے کہ ہر سایہ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا، اور دنیا ہمدردی سے زیادہ تماشہ دیکھتی ہے۔
محتاج آدمی
اسے معلوم ہوجاتا ہے کہ عزت اکثر جیب کے وزن سے ناپی جاتی ہے، انسانیت کے وزن سے نہیں۔
بدصورت عورت
وہ جان لیتی ہے کہ لوگ اکثر دل نہیں، چہرہ دیکھ کر محبت اور احترام بانٹتے ہیں۔
بےروزگار آدمی
اسے احساس ہوجاتا ہے کہ دنیا صلاحیت سے پہلے حیثیت اور کمائی کو سلام کرتی ہے۔
یہ لوگ کتابوں سے نہیں، زخموں سے دنیا کو سمجھتے ہیں۔

06/05/2026

انشاء اللہ عزوجل

04/05/2026

اپنی زندگی کا تجربہ کسی کو آخری نصیحت، کیا دینا چاہیں گے میں یہ دینا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے ضمیر کے خلاف کبھی سودا نہ کرنا—جو اندر سے مر گیا وہ باہر جیت کر بھی ہار جاتا ہے۔"
**"اور یاد رکھنا، زندگی کسی کا انتظار نہیں کرتی—جو حق اور سچ ہے اسے ابھی تھام لو، ورنہ ہاتھ خالی رہ جائیں گے۔"
: تحریر: وقار
(وہ شخص جو زندگی کو تجربے کی نظر سے لکھتا ہے)

02/05/2026

Syed Qasim Shah Kashif Ali Shah Muhammad Raza SaQib Mustafai Kashif Ali Shah Foundation

01/05/2026

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“اور (اے نبی کی بیویو!) تم بات میں نرمی نہ کرو کہ جس کے دل میں بیماری ہے وہ لالچ میں پڑ جائے، اور سیدھی بات کرو”
(سورہ الاحزاب 33:32)
یہ حکم خاص طور پر ازواجِ مطہرات کے لیے ہے، لیکن علماء نے اس سے یہ اصول لیا کہ نامحرم سے بات کرتے وقت لہجہ سادہ اور سنجیدہ ہونا چاہیے۔

30/04/2026

جب آپ کی جان کو خطرہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔؟

🥺💔          . Shah  ISRAR  Israr Ahmed 🔥❤️💕  ISRAR @عقیدہ توحید  Zakir Nik  ali shah @اسلامی @اسلامی ویڈیو  🌹 Expressive...
27/04/2026

🥺💔 . Shah ISRAR Israr Ahmed 🔥❤️💕 ISRAR @عقیدہ توحید Zakir Nik ali shah @اسلامی @اسلامی ویڈیو 🌹 Expressive love quotes: انشاء اللہ عزوجل ہمیں اپنے اور اپنے بھائیوں کی اصلاح کرنے کی کوشش کرنی ہے

Check out RoamWithWaqar’s post.

27/04/2026

قیامت کے دن شاید ہمیں اپنے گناہوں سے زیادہ
ان ویڈیوز کا حساب دینا پڑے
جو ہم نے لوگوں تک پہنچائیں…
سوچ لو، تم کیا پھیلا رہے ہو؟۔

26/04/2026

اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکو 🤲
رزق چاہیے، اولاد چاہیے یا دل کی کوئی بھی خواہش… سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہے۔
وہی دینے والا ہے، وہی سننے والا ہے۔ بس سچے دل سے مانگو اور اس پر بھروسہ رکھو۔ ✨

Address

Mahra Khas

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Waqar Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share