03/06/2026
السلام علیکم وقاص فوٹو سٹوڈیو فوٹو سٹیٹ اینڈ مووی مکسنگ لیب للہ ٹاؤن ہمارے تمام معزز کسٹمر جو ہمارے ساتھ اٹیچ ہیں اور نئے کسٹمر سب کے لیے یہ افر دی جا رہی ہے جو کہ تمام علاقہ بھر کے لوگ اس افر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو لوگ موبائل سے پاسپورٹ سائز فوٹو بنوا کر پیسے ضائع کرتے ہیں وہ ایک ہی بار پروفیشنل کیمرہ سے وقاص فوٹو سٹوڈیو سے فوٹو بنوائیں اس کے علاوہ ان لائن سروسز ویڈیو شوٹ فوٹو شوٹ انڈین البم جدید کیمرہ سے بنوائیں اس کے علاوہ اپنا فوٹو مگ پر پرنٹ کروائیں جو لوگ کہتے ہیں یہ وقاص فوٹو سٹوڈیو کی شاپ ہے لہذا دھوکے سے بچنے کے لیے ان سے گریز کریں شکریہ