Chak no 132n.p

Chak no 132n.p Chak 132n.p, Tehsil Liaqutpur چک 132این۔پی

حکومت پنجاب نے نئے سکول قائم کرنے اور موجودہ سکولوں کی اپگریڈیشن کےلیے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 10 مارچ تک فیزیبلیٹی...
09/03/2024

حکومت پنجاب نے نئے سکول قائم کرنے اور موجودہ سکولوں کی اپگریڈیشن کےلیے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 10 مارچ تک فیزیبلیٹی رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے، پرائمری سکولز کو ایلیمنٹری کا درجہ دیا جائے گا جبکہ ایلمنٹری کو ہائی سکول اور ہائی سکولز کو ھائر سیکنڈری سکولز کا درجہ دیا جائے گا
چک 132 این پی کے زمہ داران بھی اپنے سکولوں کی اپگریڈ یشن کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔۔۔۔

17/12/2023
29/10/2023

بارات چوہدری اسد علی جٹ
الله پاک ہمشہ سلامت رکھے خوش اباد رکھے💞☑

21/09/2023

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ابرار چیمہ لیاقت پور کا فرض شناسی کا مظاہرہ،اڈا گلشن فرید سمیت 40اتائیوں کے کارخانے سیل۔ذرائع
اب آیا ٹَکر کا آفیسر

ماشاءاللّٰه چک 132 کے ایماندا ہونہار محنتی سپوت ڈاکٹر ابرار چیمہ صاحب جو کہ صاق آباد میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے ...
12/08/2023

ماشاءاللّٰه چک 132 کے ایماندا ہونہار محنتی سپوت ڈاکٹر ابرار چیمہ صاحب جو کہ صاق آباد میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے حالیہ دنوں میں ڈپٹی ہیلتھ آفیسر لیاقت پور تعینات ہوۓ ہیں اور تحصیل بھر میں اتائیوں کے خلاف بھر پور ایکشن لے رہے ہیں اللّٰه پاک ڈاکٹر صاحب کو اپنے حفظ و اماں میں رکھیں آمین 😊

28/07/2023

پنجاب _💚
چک 132 این پی ❤️

24/06/2023

ਪੰਜਾਬ ਦੇ ਰੰਗ پنجاب دے رنگ
Chak no 132n.p

19/04/2023

۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

16/04/2023

میری زات میں جھلکتا ہے گندم کا رنگ
مجھے اجراد سے میراث میں ملی ہے کھیتی


یہ زندگی کا سفر ریل سے جدا تو نہیںیہاں بھی ہر گھڑی منظر بدلتے رہتے ھیں۔
04/04/2023

یہ زندگی کا سفر ریل سے جدا تو نہیں
یہاں بھی ہر گھڑی منظر بدلتے رہتے ھیں۔

سیانے کہندے نے ... ‏جدوں تہاڈا سایہ تہاڈے نالوں وڈا نظر آوے... ‏فیر سمجھو سورج ڈبن آلا ای اے....
04/04/2023

سیانے کہندے نے ... ‏
جدوں تہاڈا سایہ تہاڈے نالوں وڈا نظر آوے...
‏فیر سمجھو سورج ڈبن آلا ای اے....

Address

Chak 132n. P
Liaquatpur

Telephone

+923035825589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak no 132n.p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak no 132n.p:

Share