RAJAN SHAH

RAJAN SHAH Rajan Shah (Layyah) ka official community page. Islami, roohani aur samaji paighamaat, darbar se juri maloomat aur community updates. I m Umair Baloch.
(2)

Mohabbat, aman aur rehnumai ke liye humare sath judain. From Rajan Shah.

25/06/2026

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

#عاشورہ
#محرم

23/06/2026

محرم ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
محرم ہمیں صبر، قربانی، حق پر قائم رہنے اور اللہ کی رضا کے لیے ثابت قدم رہنے کا پیغام دیتا ہے۔
ایک مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس مہینے میں:
🌙 اپنے اعمال کا جائزہ لے
🌙 نماز، دعا اور ذکرِ الٰہی کا اہتمام کرے
🌙 جھوٹ، غیبت، ظلم اور نفرت سے بچے
🌙 دوسروں کے ساتھ محبت، احترام اور اچھے اخلاق سے پیش آئے
🌙 حضرت امام حسینؓ کی قربانی سے حق اور سچائی کا سبق حاصل کرے
محرم ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق کا راستہ مشکل ہو سکتا ہے، مگر سچائی، صبر اور ایمان ہمیشہ بلند رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#محرم #عاشورہ #صبر #قربانی

21/06/2026

دعا کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھیں

#کربلا

وضو سے: شکلقرآن سے: عقلاور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے۔
19/06/2026

وضو سے: شکل
قرآن سے: عقل
اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے۔

حضرت علیہ السّلام
19/06/2026

حضرت علیہ السّلام

18/06/2026

محرم الحرام میں دعاؤں کا اہتمام کریں

#کربلا

17/06/2026

محرم الحرام
ؓ #کربلا

موت کے بعد جاری رہنے والے اعمال
16/06/2026

موت کے بعد جاری رہنے والے اعمال

Address

Rajan Shah
Leiah

Telephone

+923483477719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJAN SHAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAJAN SHAH:

Shortcuts

Share