Mahr Ijaz

Mahr Ijaz ➤─🌺❤️🌀Mahr ijaz 🌀➤─🌺─➤

💛💙💚اپنــا چانــد🌙 والا مکھــڑا🥰 لــے کــر
روشنــی 💡 ڈالو نــہ میــری dp پــہ🔙🔙🌍

16/05/2026

No need fake wishes..😎

09/05/2026

💞💞

06/05/2026

Guess the place..⛰️🌲

26/04/2026

🥰🥰

سادگی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے۔۔۔♥
05/04/2026

سادگی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے۔۔۔♥

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی۔۔۔🫠
05/04/2026

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی۔۔۔🫠

جب کبھی ملاقات ہوئی تو چائے آدھی آدھی پئیں گےـــ❣️💫
07/03/2026

جب کبھی ملاقات ہوئی
تو چائے آدھی آدھی پئیں گےـــ❣️💫

انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر اور لاحاصل چیز کو قیمتی سمجھتا ہے🫀
05/03/2026

انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر اور لاحاصل چیز کو قیمتی سمجھتا ہے🫀

کوئی اگر تمہیں کھونے سے ڈرتا ہے تو اس کے ڈر کا احترام کرنا چاہیے، اسکا ڈر ختم ہو گیا تو تمہارا ہونا نہ ہونا ایک برابر ہو...
05/03/2026

کوئی اگر تمہیں کھونے سے ڈرتا ہے تو اس کے ڈر کا احترام کرنا چاہیے، اسکا ڈر ختم ہو گیا تو تمہارا ہونا نہ ہونا ایک برابر ہو جائے گا۔
جس انسان نے تمہارے کھو جانے کے ڈر سے اپنی جان کی پرواہ بھی نہ کی ہو، تمہیں سنبھال رکھنے کو پاگلوں کی طرح تمہارے آگے ہاتھ باندھے کھڑا رہا ہو، تمہاری ہاں میں ہاں ملائی ہو، اور تم نے بار بار اس کی تزلیل کے ذریعے اس کی محبت کا امتحان لیا ہو
اس نے جب صبر کر لیا تو تمہاری ٹھاٹھ باٹھ لاوارث ہو جائے گی۔
کسی کو اتنا مت ستاؤ کہ تمہارے بغیر رہتے رہتے وہ تمہارے بنا جینا سیکھ جائے اور تم اسکی محبت کی شدت سے دستبردار ہو جاؤ اور پھر تمہاری زندگی میں اس کے بعد ایک آئے یا ہزار اس جیسی !!_____محبت کی شدت کو تم ساری زندگی ترسو گے۔....

Address

Layyah Punjab
Layyah
LAYYAHPUNJABPAKISTAN

Telephone

+923250462172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahr Ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahr Ijaz:

Share