Lakki news tv

Lakki news tv lakki new tv📺

ڈیرہ اسماعیل خان:ریڈیو اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ابراہیم ولد رئیس خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔واقعے کے...
07/02/2026

ڈیرہ اسماعیل خان:
ریڈیو اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ابراہیم ولد رئیس خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

 لکی مروت: مجیوالا میں انگاری ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس سے برخاست شدہ شاہ سوار شدید زخمی،...
31/01/2026


لکی مروت: مجیوالا میں انگاری ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس سے برخاست شدہ شاہ سوار شدید زخمی، ہسپتال منتقل کرتے وقت راستے میں دم توڑ گئے، مقامی ذرائع

اج پورا لکی مروت کے لیے انتہائی دکھ اور افسوس کی گھڑی ہے اللہ تعالی ایس ایچ او صاحب جو انتہائی ایماندار بہادر اور فرض شن...
27/01/2026

اج پورا لکی مروت کے لیے انتہائی دکھ اور افسوس کی گھڑی ہے اللہ تعالی ایس ایچ او صاحب جو انتہائی ایماندار بہادر اور فرض شناس افیسر تھا اللہ تعالی اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے لواحقین کو صبر عطا کرے اج لکی مروت ایک ایماندار فرض شناس اور علاقے کو منشیات سے پاک کرنے والے ایس ایچ او سے محروم ہو گئے😪😥😥

24/01/2026

سابقہ طالبان کمانڈر جیگری مسعود پر شادی کی تقریب میں خود کش حملہ
دھماکہ نور عالم مسعود امن کمیٹی کے گھر پر ھوا
ایک کمرہ مکمل تباہ
7 افراد کی اموات کی تصدیق

پڑانگ بھی انجام کو پہنچا #تفصیلات ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے دوران علاقے میں دہـش...
16/01/2026

پڑانگ بھی انجام کو پہنچا
#تفصیلات
ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے دوران علاقے میں دہـشـت کی علامت سمجھے جانے والے اہم کمانڈر احرار عرف "پڑونگ" ہـلاک ہو گیا۔
کارروائی کے دوران اس کے سات دیگر دہـشـت گرد ساتھی بھی نشانہ بنے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
DG ISPRھرقسم معلومت کیلے لکی نیوز

 #دھم اکے_کی_خبر_اپڈیٹ # بنوں: بکا خیل کے قریب نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے موبائل ٹاور کو اڑا دیا۔ ذر...
10/01/2026

#دھم اکے_کی_خبر_اپڈیٹ #
بنوں: بکا خیل کے قریب نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے موبائل ٹاور کو اڑا دیا۔ ذرائع

خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے ملاگوری مراد ڈھنڈ خونڑی ڈیم کے مقام پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ کے...
10/01/2026

خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے ملاگوری مراد ڈھنڈ خونڑی ڈیم کے مقام پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوا، جبکہ دو دہشت گردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا

Hglight    tv
06/01/2026

Hglight tv

افسوسناک خبر لکی مروت: تھانہ پیزو  کی حدود میں وانڈہ جوگی کے قریب  ٹانک روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی مم...
30/12/2025

افسوسناک خبر
لکی مروت: تھانہ پیزو
کی حدود میں وانڈہ جوگی کے قریب ٹانک روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی ممتاز علی ولد حاجی غلام علی سکنہ جابو خیل حال درہ۔پیرو کو شہید کر دیا، وہ ضلع ٹانک پولیس میں تعینات تھے جبکہ تھانہ سٹی ٹانک میں بطور محرر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے
،وہ آج پرائیویٹ ڈاٹسن میں گھڑ میں اتوار کی چھٹی گزارنے کے بعد پیزو سے ڈیوٹی کے لئے ٹانک جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے انہیں ڈاٹسن سے اتار کر فائرنگ کردی ،پولیس ذرائعافسوسناک خبر
لکی مروت: تھانہ پیزو
کی حدود میں وانڈہ جوگی کے قریب ٹانک روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی ممتاز علی ولد حاجی غلام علی سکنہ جابو خیل حال درہ۔پیرو کو شہید کر دیا، وہ ضلع ٹانک پولیس میں تعینات تھے جبکہ تھانہ سٹی ٹانک میں بطور محرر ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے
،وہ آج پرائیویٹ ڈاٹسن میں گھڑ میں اتوار کی چھٹی گزارنے کے بعد پیزو سے ڈیوٹی کے لئے ٹانک جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے انہیں ڈاٹسن سے اتار کر فائرنگ کردی ،پولیس ذرائعH@ #

22/12/2025

ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران کلعدم تنظیم گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے پانچ دہـشـت گرد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والوں میں اکرمہ ولد (ڈومیل والا) المعروف ہزار، کلیم اللہ، خالد، اسامہ بکا خیل اور ایک نامعلوم افـ-غـ-انی دہـشـت گرد شامل ہیں۔highlights. news t. V

Address

Lakki
Lakki Marwat
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki news tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share