Lakki Marwat Vibes

Lakki Marwat Vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lakki Marwat Vibes, Photographer, Lakki Marwat.

"Lakki Marwat vibes ❤️
دلته به تاسو وګورئ 👇
🏏 کرکټ او والی بال اپډېټس
🌿 ماحول او کلی ژوند
😂 فنی او مزاحیه ویډیوګانې
📢 د خلکو آواز او مسایل
🎥 خاص ویډیوګانې مسافرو لپاره"

غزنی خیل:تاجہ زئی کے قریب سڑک کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لاش ہسپتال منتقل، ذرائع
13/08/2026

غزنی خیل:تاجہ زئی کے قریب سڑک کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لاش ہسپتال منتقل، ذرائع

لکی سعید خیل موڑ کے قریب فائرنگ سے کانسٹیبل ساجد خان  شہید 😭😭😭
09/08/2026

لکی سعید خیل موڑ کے قریب فائرنگ سے کانسٹیبل ساجد خان شہید 😭😭😭

آج سے اس پیج پر منشیات، خصوصاً چرس فروشوں کے خلاف ایک بھرپور مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے، ان شاء اللہ۔ہم اپنی آنے والی نسل...
06/08/2026

آج سے اس پیج پر منشیات، خصوصاً چرس فروشوں کے خلاف ایک بھرپور مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے، ان شاء اللہ۔

ہم اپنی آنے والی نسل کو نشے کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر ممکن آواز بلند کریں گے۔ اب خاموش رہنے کا وقت نہیں، بلکہ حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں، ہماری آواز بنیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ کیونکہ اب ہمارے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

آئیے! مل کر اپنے معاشرے کو منشیات سے پاک بنائیں۔
Khyber Pakhtunkhwa Police


Lakki Talent

06/08/2026

🌧️ لنڈیواہ میں گزشتہ تقریباً 2 گھنٹوں سے موسلا دھار بارش جاری!
باقی کہا کہا پر

06/08/2026

لنڈیواہ میں زبردست بارش شروع

لکی مروت کے نئے ڈی پی او شہباز الٰہی صاحب سے عاجزانہ اپیلہم لکی مروت کے عوام، بالخصوص نوجوانوں کے مستقبل کے لیے آپ سے پُ...
06/08/2026

لکی مروت کے نئے ڈی پی او شہباز الٰہی صاحب سے عاجزانہ اپیل

ہم لکی مروت کے عوام، بالخصوص نوجوانوں کے مستقبل کے لیے آپ سے پُرخلوص درخواست کرتے ہیں کہ ضلع بھر میں منشیات، خصوصاً چرس فروشی کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائی کی جائے۔

چرس فروش ہمارے نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں، ان کے خواب چھین رہے ہیں اور ہمارے معاشرے کو کھوکھلا بنا رہے ہیں۔ خدارا ان عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کیا جائے تاکہ ہماری نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچایا جا سکے۔

ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے فرائض کو احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے لکی مروت کو منشیات فروشوں سے پاک بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں گے۔

لکی مروت کے نوجوانوں کی آواز سنیں، منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

31/07/2026

لکی مروت: لنگرخیل ہاتھی خان میں فائرنگ، تین نوجوان جانبحق ،سٹی ہسپتال منتقل۔۔
ہسپتال ذرائع

29/07/2026

خیر دے وی حقیقت خبرے کڑئ دی

15/07/2026

بنوں میریان پولیس سٹیشن سے پر بارود سے بھری گاڑی د۔ھ۔ماکہ ،نقصان کا خدشہ

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category