02/12/2022
السلام علیکم اقرار الحسن صاحب۔ آپ انصاف پسند اور انصاف دلانے والے ایک عظیم اینکر ہے۔ میں آپ سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ آپ ہمارے علاقے لکی مروت (خیبر پختونخوا) جیسے پسماندہ اور غریب علاقے کے بارے میں معلومات حاصل کر کہ کوئی اہم پیغام پیش کریں۔ تاکہ ہمارے قوم کا شعور بن جائے۔ اور ہم ترقی کے سکیں۔ کیوں کہ یہاں کہ حالات دن با دن خراب ہوتے جاتے ہیں۔ شکریہ۔
Iqrar Ul Hassan