21/10/2024
#گمشدہ
لکی مروت شہر میں مسلم کمرشل بینک تا زرگران بازار براستہ خیبر بینک گلی کلیجی کلر کا بٹوہ گر گیا ہے، جس میں کچھ نقدی، اوریجنل شناختی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنام محمد نصیر خان موجود تھے، جس کسی کو ملا ہو وہ رقم بطور انعام رکھ لیں باقی سامان واپس کر دیں، مشکور رہیں گے۔
03422919191