کملا فقیر

کملا فقیر ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻮﮞ کملاساٸیں ﮨﻮﮞ ﺟﻨﺎﺏ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻟﺤﺎﻅ ﮐﯿﺠﺌﮯ � ___کملا ہو کے گلیاں وچ___
___روندا پھرے فقیر تیرا___

اے گردشِ اَیام ہمیں رنج بہت ہےکچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے!دکھ یہ ہے کہ میرے یوسف و یعقوب کے خالقوہ لوگ بھی ب...
13/12/2024

اے گردشِ اَیام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے!
دکھ یہ ہے کہ میرے یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے!

چہرے کو صرف کالک ملنے والا پہلا ہاتھ میلا کرتا ہے۔اس کے بعد لاکھ ہاتھ چہرے پر کالک ملیں۔آدمی ان کو کبھی نہیں گنتا۔ صرف پ...
02/12/2024

چہرے کو صرف کالک ملنے والا پہلا ہاتھ میلا کرتا ہے۔
اس کے بعد لاکھ ہاتھ چہرے پر کالک ملیں۔
آدمی ان کو کبھی نہیں گنتا۔ صرف پہلا ہاتھ یاد رہتا ہے۔

‏رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ھوتیںجگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے ؛
02/12/2024

‏رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ھوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے ؛

‏آپ قابلِ توجہ ہیںِ مگر مَیں دھیان نہیں دؤں گا
03/10/2024

‏آپ قابلِ توجہ ہیںِ مگر
مَیں دھیان نہیں دؤں گا

کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے
24/09/2024

کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا
کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے

23/09/2024

عشق کا شوق ہوا پھرتا ہے اک لڑکی کو
ہے تو چھوٹی سی مگر زخم بڑا چاہتی ہے

‏محشر میں وہی رات پڑے گی تمہیں بھاریجو  شب  تیرے  ہمسائے نے فاقے میں گزاری
21/01/2024

‏محشر میں وہی رات پڑے گی تمہیں بھاری
جو شب تیرے ہمسائے نے فاقے میں گزاری

‏”ضرورت سے زیادہ چالاکی اور ایک معصوم کو دیا گیا دھوکا آپ کے بربادی کے تمام دروازے کھول دیتا ہے پھر آپ  چاہے شطرنج کے کت...
04/01/2024

‏”ضرورت سے زیادہ چالاکی اور ایک معصوم کو دیا گیا دھوکا آپ کے بربادی کے تمام دروازے کھول دیتا ہے پھر آپ چاہے شطرنج کے کتنے ہی بڑے کھلاڑی کیوں نہ ہوں.“-

اس نے جاتے ہوئے کہا تھا!مجھے پتہ ہے دکھ ہے تمہیں میرے جانے کا،لیکن میری اخری بات مان لینا، کچھ غلط مت کرنا زندگی گزار دی...
02/01/2024

اس نے جاتے ہوئے کہا تھا!

مجھے پتہ ہے دکھ ہے تمہیں میرے جانے کا،
لیکن میری اخری بات مان لینا، کچھ غلط مت کرنا زندگی گزار دینا، اللّه کی طرف سے آئی موت مرنا

اس نے  زنجیر میرے پاؤں میں دُہری کر دیمیں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے.!
27/12/2023

اس نے زنجیر میرے پاؤں میں دُہری کر دی
میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے.!

ملنے کا من نہیں, تو بہانہ نیا تراش.. اب تو مکالمے بھی, تیرے یاد ہوگئے.بیزار, بدمزاج, انادار, بدلحاظ.‏‎.‎ایسے نہیں تھے جی...
26/12/2023

ملنے کا من نہیں, تو بہانہ نیا تراش..
اب تو مکالمے بھی, تیرے یاد ہوگئے.

بیزار, بدمزاج, انادار, بدلحاظ.‏‎.‎
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے.

13/10/2023

‏اِدھر آ ، آ بیٹھ رُو برو اے زندگی
اِدھر دیکھ بات کرنی ہے تُجھ سے

Address

Lahore
Lahore

Telephone

+923089079496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کملا فقیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کملا فقیر:

Share