Madani Update

Madani Update Madani Update Rohani illaj

19/02/2026

🌴دعوت اسلامی کےزیراہتمام🌴
تین الگ الگ کورسز

⬅️ اسلامی بہنوں کے لیے ناظرہ کورس رہاشی
12دن کےلئیے
یکم رمضان المبارک سے کورس شروع ہو چکا ہے

⬅️ اسلامی بہنوں کے لیےمعلمہ مدنی قاعدہ کورس
12دن کےلئیے
یکم رمضان المبارک سے کورس شروع

⬅️ اسلامی بہنوں کے لیے ضیائےرمضان رہاشی
12دن کےلئیے
20فروری2 رمضان المبارک سے کورس شروع ہوگا
ان شاءاللہ الکریم

بہترین کھانا 🍲🍛
بہترین رہائش🏩
بہترین تربیت

تربیت یافتہ مدنی عملےکےزیرسرپرستی
اپنے گھر کی اسلامی بہنوں کو لازمی یہ کورس کروائیے🧕🏻
📍بمقام فیضان صحابیات مزنگ لاہور

25/01/2026

پریشانیوں سے نجات کا وظیفہ
ایک ہی سانس میں 7 مرتبہ پڑھیں

تمام طلبہ و طالبات توجہ فرمائیں۔ کنز المدارس بورڈ کی جانب سے امتحانی مراکز میں نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لی...
23/01/2026

تمام طلبہ و طالبات توجہ فرمائیں۔
کنز المدارس بورڈ کی جانب سے امتحانی مراکز میں نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے "زیرو ٹالرنس" (Zero Tolerance) پالیسی اپنائی گئی ہے۔

🚫 کمرۂ امتحان میں درج ذیل اشیاء لانا سخت ممنوع ہے:
1۔ موبائل فون (خواہ وہ بند ہی کیوں نہ ہو)
2۔ اسمارٹ واچ (Smart Watch)
3۔ ایئر پوڈز / بلوٹوتھ ڈیوائسز
4۔ یا کسی بھی قسم کی ڈیجیٹل ڈیوائس۔

اہم انتباہ (Warning): امتحانی مرکز میں داخلے سے قبل اپنی جیبیں اچھی طرح چیک کر لیں۔ اگر دورانِ تلاشی یا دورانِ امتحان کسی امیدوار سے موبائل فون یا کوئی ممنوعہ آلہ برآمد ہوا تو:

1. موبائل فون فوراً ضبط (Confiscate) کر لیا جائے گا۔
2. امیدوار کا پرچہ منسوخ (Cancel) کر دیا جائے گا۔
3. تادیبی کارروائی کرتے ہوئے امیدوار کو آئندہ امتحان کے لیے نااہل بھی کیا جا سکتا ہے۔

اپنی سال بھر کی محنت اور مستقبل کو موبائل فون کی وجہ سے داؤ پر نہ لگائیں۔ ممنوعہ اشیاء گھر چھوڑ کر آئیں یا مرکز سے باہر جمع کروائیں۔
شعبہ امتحانات، کنز المدارس بورڈ

واٹس ایپ مدنی اپڈیٹ نمبر عارضی طور پر بند ہے ، جس کی وجہ سے اس نمبر سے بھی مدنی اپڈیٹ چلائی جائے گی ،
پرانا نمبر
03124005007
نیا نمبر
03494615880

Follow my WhatsApp channel
👇👇🏻👇🏼👇🏽👇🏾👇🏿
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6pdS7Fi8xdsHuXt32o

21/01/2026

دعوتِ اسلامی نے 2025 میں اُمت کو 5217 عالمِ دین اور 18393 حافظِ قرآن دیے ہیں

درود شریف کی کثرت کی فضیلت
09/01/2026

درود شریف کی کثرت کی فضیلت

اشاعت ِفاحشہ میں  ملوث افراد کو نصیحت:سوشل میڈیا پر فُحش پوسٹ چلانے والے ان باتوں کا چرچا کرنے والے اپنے ربّ کا فرمان سن...
07/01/2026

اشاعت ِفاحشہ میں ملوث افراد کو نصیحت:
سوشل میڈیا پر فُحش پوسٹ چلانے والے ان باتوں کا چرچا کرنے والے اپنے ربّ کا فرمان سنیں،

31/12/2025

کیا فرق پڑا ہے ، کون امیر ہوا ، کون غریب ہوا ،
ہر اِک شخص یہاں ایک سال موت کے اور قریب ہوا ،
شبِ معراج کا اجتماع 16 جنوری بروز جمعۃالمبارک بعد از نمازِ عشاء
مقام : فٹبال گریفن گراؤنڈ مغلپورہ لاہور

Join Madani Update
+923124005007
+923494615880

31 دسمبر میری پیدائش کا دن ہے ،آج میری زندگی کا ایک سال اور کم ہو جائیگا ،تیری سنتوں پہ چل کرمیری روح جب نکل کرچلے تم گل...
30/12/2025

31 دسمبر میری پیدائش کا دن ہے ،
آج میری زندگی کا ایک سال اور کم ہو جائیگا ،
تیری سنتوں پہ چل کر
میری روح جب نکل کر
چلے تم گلے لگانا
مدنی مدینے والے
😭🤲

29/12/2025

اس مردِ قلندر کا ہم ساتھ نبھائیں گے
عطار ہمارے زندہ آباد

Nike styleBrand LookingEVR SlippersNew designDeferent colorLoot saleReasonable priceAll Lahore free delivery availableAa...
28/12/2025

Nike style
Brand Looking
EVR Slippers
New design
Deferent color
Loot sale
Reasonable price
All Lahore free delivery available
Aastana Shoes Shahdara Lahore

نائکی سٹائل
برینڈ لوکینگ
ای وی آر سلیپر
لوٹ سیل
نیو ڈیزائن
مختلف رنگ
مناسب قیمت
پورے لاہور میں ڈیلیوری فری ہے
آڈر کے لئے رابطہ کریں
آستانہ شوز شاہدرہ لاہور
+923124005007
+923494615880

Address

Shahdara Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madani Update:

Share

Category