28/07/2026
کوٹلی سے براستہ پلندری رینجرز کی گاڑیاں راولاکوٹ کی جانب روانہ ہیں، جو اس وقت ٹاہلیان کلاں کے مقام پر موجود بتائی جا رہی ہیں۔ اہلیان ٹاہلیان ، پنتھل بارل و پلندری اور گردونواح کے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اس پیش قدمی کو روکنے کی کوشش کریں تاکہ راولاکوٹ میں ہونے والے جانی نقصان کو روکا جا سکے۔