17/08/2025
یہ نیا سیلابی المیہ کیا ہمارے حکمرانوں کے لیے لوٹ مار پروگرام میں بدل چکا ہے؟
عوام ڈوبتے جا رہے ہیں، بستیاں بہہ رہی ہیں، لوگ چھتوں اور سڑکوں پر بے یار و مددگار ہیں، مگر طاقت کے ایوانوں میں شاید پھر ایک نیا موقع تلاش کیا جا رہا ہے۔ امداد کے نام پر فنڈز، عالمی اداروں کی توجہ اور سیاست کے لیے بیانیے۔۔۔ کیا یہی ہے ہمارے حکمرانوں کا اصل مقصد؟
کیا ہر آفت ہمارے لیے آزمائش اور ان کے لیے نعمت بنتی رہے گی؟