Fayyaz Ali Photography

Fayyaz Ali Photography Family portraits, Wedding photography, Event Photography, Product Photography, Cinematic videos, TVCs and Short Films.

‏پاکستان میں زلزلے کیوں آ رہے ہیں؟کیونکہ ہم انڈین ٹیکٹونک پلیٹ اور یوریشین پلیٹ کے تصادم والے زون میں ہیں۔ انڈین پلیٹ شم...
05/06/2026

‏پاکستان میں زلزلے کیوں آ رہے ہیں؟
کیونکہ ہم انڈین ٹیکٹونک پلیٹ اور یوریشین پلیٹ کے تصادم والے زون میں ہیں۔ انڈین پلیٹ شمال کی طرف 4 سے 5 سینٹی میٹر ہر سال آگے بڑھ رہی ہے، جو دباؤ پیدا کرتی ہے۔
اسی لیے لاہور اور کراچی میں بھی جھٹکے محسوس ہوتے ہیں۔
حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ انڈین پلیٹ کا نچلا حصہ الگ ہو کر نیچے جا رہا ہے جو ہمالیہ ریجن میں زلزلوں کو مزید طاقتور اور غیر متوقع بنا سکتا ہے۔ آنے والے سالوں میں اس ریجن میں بڑے زلزلے بھی متوقع ہیں۔

‏ان بھائی صاحب کا تعلق ن لیگ سے ہے۔‏یہ وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔ ‏باقی ان کی لال پینٹ دیکھ...
05/06/2026

‏ان بھائی صاحب کا تعلق ن لیگ سے ہے۔
‏یہ وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔
‏باقی ان کی لال پینٹ دیکھ کر آپ کو پتا چل ہی گیا ہو گا کہ ان کا اور اُبھرتے ہوئے فیشن آئیکون اور میڈیا سینسیشن میاں نوازشریف کا ڈریس ڈیزائنر ایک ہی ہے۔

05/06/2026

‏جس نے مناب سکول کی 168 معصوم بچیوں کے چیتھڑے اُڑا دئیے، پاکستان کا وزیر اعظم اُسے ”مردِ امن“ کا خطاب دے رہا ہے۔
‏ کروڑ پاکستانیوں کے لیے یہ شرم کا مقام ہے۔

‏امریکہ نے کل ہی پاکستان پر جبری مشقت کا بہانہ بنا کر 10سے 12 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا ہے اور شہبازشریف آج ٹرمپ کو ”مردِ...
04/06/2026

‏امریکہ نے کل ہی پاکستان پر جبری مشقت کا بہانہ بنا کر 10سے 12 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا ہے اور شہبازشریف آج ٹرمپ کو ”مردِ امن“ قرار دے رہا ہے۔
‏عمران خان نے شہبازشریف کو ”چیری بلاسم“ نام غلط نہیں دیا تھا۔ پہلے نوبل انعام کے لیے نامزدگی اور اب مردِ امن۔ ذلیل کروا دیا ہے دُنیا میں۔

04/06/2026

‏اللہ گلگت بلتستان والوں پر رحم فرمائے۔
‏زرداری اور نوازشریف دونوں مل کر اس بار گلگت بلتستان کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں 😟

04/06/2026

‏کسی غریب کی مدد کرتے وقت فوٹو اور وڈیو نہ بنایا کریں کیونکہ عزتِ نفس غریب کی بھی ہوتی ہے۔

‏ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ کسی کی مدد ایسے کرو کہ ایک ہاتھ سے دو تو دوسرے ہاتھ کو خبر نہ ہو۔ مدد بھی ہو جائے گی، غریب کی عزت نفس بھی محفوظ رہے گی اور آپ ریاکاری سے بھی بچ جاؤ گے۔

03/06/2026

‏ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری
‏آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔

‏1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011)
‏لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔
‏2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011)
‏امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔
‏3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011)
‏مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔
‏4۔ امریکی ڈرون حملے
‏مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
‏بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔

03/06/2026

‏جنوبی پنجاب دو دن سے شدید آندھی اور طوفان کی زد میں ہے۔ آج رات تک طوفانی ہوائیں لاہور اور گوجرانوالہ تک پہنچیں گی۔

‏اللہ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے۔ آمین

‏بات اگر مجھے کیوں نکالا تک رہتی تب بھی ٹھیک تھا‏قائد انقلاب نے مجھے باہر کیوں جانا پڑا کا الزام بھی گلگت کی عوام پر لگا...
03/06/2026

‏بات اگر مجھے کیوں نکالا تک رہتی تب بھی ٹھیک تھا
‏قائد انقلاب نے مجھے باہر کیوں جانا پڑا کا الزام بھی گلگت کی عوام پر لگا دیا 😂

‏کسی تقریب میں جگہ نہ ملے تو انسان کھڑا رہ لے لیکن ایسے بھیڑ بکریوں کی طرح نہ بیٹھے۔ ‏کچھ چیزیں سیاست سے اوپر ہوتی ہیں ج...
03/06/2026

‏کسی تقریب میں جگہ نہ ملے تو انسان کھڑا رہ لے لیکن ایسے بھیڑ بکریوں کی طرح نہ بیٹھے۔
‏کچھ چیزیں سیاست سے اوپر ہوتی ہیں جن کو تمیز تہذیب کہتے ہیں۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayyaz Ali Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category