Aysha Noor 4546

Aysha Noor 4546 same account titok

22/05/2024
21/05/2024

love Allah

21/05/2024

*اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے...تو کتنا اچھا ہوتا, اپنا موازنہ کبھی بھی کسی کے ساتھ مت کریں, سب کا سلیبس الگ ہے,سب کا امتحان الگ ہے,سب کی پریشانیاں الگ ہیں,سب کی* *دنیا الگ ہے,سب کا درجہ الگ ہے انسان کا انسان کےساتھ موازنہ بنتا ہی نہیں*❤️

20/05/2024

*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

President Ebrahim Raisi of Iran and his Foreign Minister Hossain Amir Abdollahian left for heaveny abode. Too early for the two brave Muslim Leaders who left the world, they led their country’s resolute support for the beleaguered Palestinian people. may Allah bless them with high ranks in eternal abode. Ameen

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنت کی طرف روانہ ہو گئے۔ دنیا سے رخصت ہونے والے دو بہادر مسلم رہنماؤں کے لیے بہت جلد، انہوں نے اپنے ملک کی مظلوم فلسطینی عوام کے لیے پرعزم حمایت کی قیادت کی۔ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ - آمین

20/05/2024

بہت خاص ہوتی ہیں زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں♥️
بہت خاص ہوتے ہیں وہ سینے جن میں قرآن محفوظ ہوتا ہے♥️

۔بہت خاص ہوتی ہیں وہ جوانیاں جو قرآن سیکھنے میں گزرتی ہیں♥️
بہت خاص ہوتے ہیں وہ دل جو قرآن کی طرف جھکتے ہیں♥️

بہت خاص ہوتی ہیں وہ آنکھیں جو قرآن سنتے ہوئے آنسو بہاتی ہیں♥️
بہت خاص ہوتے ہیں وہ پاؤں جو قرآن کی طرف سفر کرتے ہیں♥️

بہت خاص ہوتی ہیں وہ سوچیں جن میں قرآن پہ تدبر ہوتا ہو♥️
بہت خاص ہوتے ہیں وہ ہاتھ جو قرآن لکھتے ہیں♥️

اور
بہت خاص ہوتے ہیں وہ ہستیاں جو جو قرآن کے مطابق ڈھلنے کی کوشش میں ہوتی ہیں♥️

الھم جعلنا منھم
آمین یا ربّ

بڑے عرصے بعد میں نے سوچا کہ سد ھر جاؤں🤐🙁😑 پھر میرے اندر سے آواز آئی" معزز صارف ہم معذرت خواہ ہیں یہ سہولت آپ میں موجود ن...
20/05/2024

بڑے عرصے بعد میں نے سوچا کہ سد ھر جاؤں🤐🙁😑 پھر میرے اندر سے آواز آئی" معزز صارف ہم معذرت خواہ ہیں یہ سہولت آپ میں موجود نہیں"😯🙈🙈😂🤣



Highlighted Chhora

20/05/2024

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 🥀💔

Address

Lahore
��

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aysha Noor 4546 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category