27/04/2024
فارورڈ کہوٹہ سے لاہور جانے والی مسافر کوچ JB-7000 پر اندھا دهند فائرنگ ،ایک مسافر جانبحق متعددزخمی،ذرائع۔۔۔
فارورڈ کہوٹہ سے لاہور جانے والی مسافر کوچ آزادپتن اور کہوٹہ کےدرمیان لوٹ لی گئی ڈاکوؤں/نامعلوم نقاب پوش افراد کی فائرنگ۔ایک شخص جانبحق،ذرائع
:مسافروں کی مزاحمت پر مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ،کوچ میں سوار دیگر مسافروں کے زخمی ہونے کی۔اطلاعات۔
: کوچ کا ڈرائیور پیٹ میں گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو کہوٹہ راولپنڈی اسپتال منتقل۔ مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کی نعش سمیت دیگر زخمی مسافر اسپتال منتقل۔
جاں بحق شخص کا تعلق پاکستان آرمی سے بتایا جا رہا ہے، ذرایع