10/07/2024
( لمحہ فکریہ )
ضرورت برائے باورچی،تعلیم پرائمری پاس تنخواہ 30000، فیملی رہائش فری میڈیکل فری کھانا، فارغ وقت میں اپنا کوئی بهی کاروبار کر سکتا ہںے۔
#ضرورت برائے چوکیدار،تعلیم پرائمری پاس تنخواہ 30000، ڈیوٹی صرف 4 گهنٹے، فارغ اوقات میں کوئی بهی بزنس کرنے کا مجاز ہے
اوور ٹائم لگانے پر اضافی پیسے بهی ملیں گے۔
خواہش مند حضرات رابطہ کریں!!!
🔍 #ضرورت برائے امام مسجد
👇👇👇👇
👈 ضروری کوائف
👈 درس نظامی مکمل کورس
👈 قرآن قاری عبد الباسط کی طرز پر پڑهتا ہںو
👈 داڑهی لمبی ہںو
👈 لباس سادہ ہںو
👈 روٹی کم کهاتا ہںو
👈 کهانا صرف دو وقت
👈 نیک متقی پرہیز گار ہںو
👈 اللہ پر توکل کرتا ہںو
👈 یعنی ختم وغیرہ اور نکاح کے پیسے نہ لے
👈 وقت کا پابند ہںو
👈 چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہںو
👈 جنازے بهی پڑهائے
👈 بچے کے کان میں اذان بهی دے
👈 دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے
👈 کوئی بیمار ہںو تو اس کی تیمارداری بهی کرے
👈 کسی اور جگہ کوئی کاروبار نہ کرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے
👈 مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے
👈پاجامے کے پائیچے ٹخنوں سے اوپر رکهے
👈 سر پر عمامہ باندھ کے رکهے
👈 کسی بچے کو سزا نہ دے
👈 ہر نماز کے مقررہ وقت کا پابند ھو
👈 ہر اس آدمی کی گھٹیا باتیں بھی سنے جسکو گھر میں دوسری مرتبہ سالن شناختی کارڈ دکھانے پر ملے
👈 نئے آنے والے چهوٹے چهوٹے بچوں کو مسجد میں آنے کا عادی بنانے کے لیے اپنے خرچ پر ٹافیاں بهی دے۔
👈جمعہ میں ولولہ انگیز شاندار خطاب کرے۔
👈اپنی جائزضروریات کیلۓ بھی متولیان محترم سےاجازت ضرورلے
👈تمام۔اھلیان۔محلہ کی سنے۔مگر انھیں کوِی بات نہ سناۓ
👈کسی کی بات پر کوئ جواب نہ دے
👈سبکو خوش رکھے
👈اپناساراکام خود کرتاہںو
👈سارا الزام بھی سہتا ہو
👈ایک بلاوے پررات کی نیند چھوڑ کر آجاتاہںو
👈ضرورت کے وقت بھی چھٹی نہ لیتا ہںو
وغیرہ وغیرہ!
🔷 پرکشش تنخواہ : 20000 روپے۔
ہمارے ہاں تو 6000 ہے
لمحہء فکریہ
پھر کہتے ہیں ہم پریشان کیوں ہیں
وارثین انبیاء کو پریشان کرکے بھلا کوئی سکون سےرہا ہے ? پورا پڑھنےکا شکریہ... آپ کا وقت ضائع کرنا مقصود
نہیں تھا۔ بس ایک تلخ حقیقت کی نشاندھی مقصود تھی۔
Yaseen pc islamice videos