Basim Hussain Bukhari

Basim Hussain Bukhari Stage Host � _ Writer �

12/06/2025

ٹر جاواں گے شہر مدینے
قاری شاہد محمود قادری




Hajj Mubarak ❤️❤️
05/06/2025

Hajj Mubarak ❤️❤️



لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ...
04/06/2025

لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ

حاضر ہوں اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں میں حاضر ہوں یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے( کسی بھی چیز میں ) تیرا کو ئی شریک نہیں۔


لبيك اللهم لبيك 💕زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہےیہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ...
29/05/2025

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑیعامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

08/02/2025

بڑا چاہ اے زیادت دا بڑی حسرت اے ویکھن دی
کدے ویکھن توں پہلاں مر نہ جاواں یارسول اللہ

21/12/2024

دکھ درد سے دو چار ہوں سرکار توجہ
رحمت کا طلبگار ہوں سرکار توجہ
#نعت

چن چڑھیا آمنہ دے لعل دا ❤️❤️
05/09/2024

چن چڑھیا آمنہ دے لعل دا ❤️❤️


29/07/2024

میرا دل یہ کہتا ہے مدینے میں بھی جاؤں گا
بلائیں گے مجھے آقا مدینے میں بھی جاؤں گا

محمد عبداللہ قادری (چکوال)

Basim Hussain Bukhari
11/07/2024

Basim Hussain Bukhari

آقا تیری نسبت سے ہے توقیر میری لوگوں میں ✨❤️
28/06/2024

آقا تیری نسبت سے ہے توقیر میری لوگوں میں ✨❤️

24/06/2024

میرا دل یہ کہتا ہے مدینے میں بھی جاؤں گا
بلائیں گے مجھے آقا مدینے میں بھی جاؤں گا

تڑپتا ہوں میں ہر لمحے مدینے کی جدائی میں
دوا اپنے ان زخموں کی مدینے میں ہی پاؤں گا

علی رضا قادری (لاہور)


Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basim Hussain Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share