Master Yasir

Call Directions Website Contact the business

Master Yasir This page is designed to difference information for study.

Ye insan ki Zindagi hai zera sochain
20/09/2026

Ye insan ki Zindagi hai zera sochain

زرا سوچیں،🤔
19/09/2026

زرا سوچیں،🤔

18/09/2026

پٹرول پہ سبسڈی لینے کے لیے بہت سے احباب نے رابطہ کیا ہے کہ ہم میسج کر رہے ہیں لیکن نہیں ہو پا رہا یا غلط ہو رہا ہے
جو لوگ غلطی کر رہے ہیں وہ درست کر لیں ۔
1- بڑے حروف میں REG لکھیں پھر وقفہ دینا ہے
2- پھر اپنا شناختی کارڈ بغیر وقفے کے مکمل لکھنا ہے
3-پھر وقفہ دینا ہے گاڑی یا موٹر سائیکل کا رجسٹریشن نمبر لکھنا ہے ANN665
4-پھر وقفہ دینا ہے جو بھی اپ کا صوبہ ہے جیسے کہ ہمارا پنجاب ہے تو P لکھنا ہے
5-پھر وقفہ دینا ہے اور رجسٹریشن کی تاریخ لکھنی ہے جو موٹرسائیکل کے کارڈ پر درج ہے اور وقفہ نہیں دینا جس طرح نیچے لکھی ہوئی ہے 22052026 اور 9771 پر میسج بھیج دینا ہے اس کے بعد اپ کو کنفرمیشن کا میسج ائے گا

دوبارہ اپ نے بڑے حروف میں TOK لکھ کر بھیج دینا ہے ہفتہ کا پیٹرول ٹوکن آپ کو ا جائے گا وہ اپ اپنے پٹرول پمپ پر دکھا کر ہر ہفتے اتنا فیول لے سکتے ہیں .
چلو بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی ۔جو فائدہ ملتا ہے حاصل کرنے کی کوشش کریں

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج شام متوقع ایک ہفتے میں چار دن دفاتر کام کریں گے
15/09/2026

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج شام متوقع ایک ہفتے میں چار دن دفاتر کام کریں گے

جنت کے لیے دعائیں
15/09/2026

جنت کے لیے دعائیں

14/09/2026

وزیراعظم پاکستان کا خصوصی پیکج
پٹرول پر 100 روپے کا ریلیف موٹر سائیکل چنگچی رکشہ اور 800 سی سی گاڑیوں پر 100 روپے کا ریلیف ۔ ریلیف کس طرح لینا ہے اس ویڈیو کو اینڈ تک دیکھیں

14/09/2026
اگر ایسے ہی حالات رہے تو نہ کوئی استاد رہے گا نہ کوئی سٹوڈنٹ رہے گا
10/09/2026

اگر ایسے ہی حالات رہے تو نہ کوئی استاد رہے گا نہ کوئی سٹوڈنٹ رہے گا

Aap kya khte hain is bare  m.
09/09/2026

Aap kya khte hain is bare m.

Address

Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Master Yasir:

Shortcuts

Share

Category