Editor Hsn

Editor Hsn im a perfect photo editor if you want this type of pic just comment your name 📛

Like follow please
25/02/2024

Like follow please

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔                                                ...
25/02/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔







25/02/2024

Hi guys

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھوہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہےیہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئییہ دوسرا  ،،، ...
07/01/2024

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ
وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے

یہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
یہ دوسرا ،،، اُسے ہر دوسرا میسر ہے🖤
꧁✧𝚒𝚃𝚡× Hsn✧꧂

مٌجھے بہت پسند ہے، سردی کی پہلی دستکاداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی شامیںپتوں کا گِرنا، سورج کی آخری جھلکاور رات...
05/01/2024

مٌجھے بہت پسند ہے، سردی کی پہلی دستک

اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں

اداسی میں ڈوبی شامیں

پتوں کا گِرنا، سورج کی آخری جھلک

اور رات کی تاریکی میں، بادلوں میں چھٌپا چاند

بارش کی بوندیں، سرد ہوائیں

خاموش خاموش سا ماحول

روم کی تنہائی، نائٹ بلب کی مدّھم سی روشنی

بدلتے موسم کے بے رحم اداس کر دینے والے لمحے

سیاہ لباس، پرسنل ڈائری

بار بار ڈائری کو پڑھنا

عجیب سی بے چینی میں لکھے گئے ادھورے خواب

وہ اور بس میں،

مجھے بہت پسند ہے، سردی کی پہلی دستک

Hamza name request done..
05/01/2024

Hamza name request done..

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیںاِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم🖤꧁✧𝚒𝚃𝚡× Hsn✧꧂
05/01/2024

یہ ہم پُکارتے ہیں جو ، بےساختہ تُمہیں
اِک دن ہماری چُپ پہ بھی آیا کرو گے تُم🖤
꧁✧𝚒𝚃𝚡× Hsn✧꧂

💜🌸تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے Hsn
04/01/2024

💜🌸
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
Hsn

Apny name ki dp's bnwany k lia coment kre..
04/01/2024

Apny name ki dp's bnwany k lia coment kre..

Dp's bnwany k lia rabta kre
04/01/2024

Dp's bnwany k lia rabta kre

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Editor Hsn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category