Pakistan Lahore

Pakistan Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Lahore, Camera/Photo, Lahore.

16/05/2026

“وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو
مزہ تو تب ہے جب محبت کردار سے ہو”

16/05/2026

funny video













Facebook

16/05/2026

Funny video 🤣🤣😂




Tips for Facebook hashtags:
Use 1–3 relevant hashtags per post.
Keep them short and easy to read.
Avoid spaces ( , not Media Tips).
Use trending or niche

11/05/2026

.S

29/04/2026

# Pakistan Lahore

27/04/2026
جماعت اسلامی کے ممبر بنیں ، اور عام پاکستانی، مزدور، کسان، طالبعلم، خواتین  اور نوجوانوں کے حقوق کی حقیقی عوامی جدوجہد م...
26/04/2026

جماعت اسلامی کے ممبر بنیں ، اور عام پاکستانی، مزدور، کسان، طالبعلم، خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کی حقیقی عوامی جدوجہد میں حافظ نعیم کا دست و بازو بنیئے۔
موجودہ ظالمانہ نظام میں ملک پر مسلط کردہ جاگیرداروں، وڈیرہ شاہی اور افسرشاہی میں تمام تر حقوق اور مراعات اشرافیہ کو حاصل ہیں ۔موجودہ ظالمانہ نظام میں عام پاکستانی کے لیے صحت، تعلیم ، انصاف ، روزگار اور معاشی خوشحالی کا کوئی ویژن اور پلان نہیں ہے۔
وطن ِ عزیز میں بے تحاشا قدرتی وسائل کے باجود عام پاکستانی کی زندگی مہنگی بجلی ،گیس، پٹرول ، مہنگائی اور تھانہ و کچری کلچر کے ہاتھوں خوار ہونے جیسے مسائل تلے دب کر رہ گئی ہے۔
ظالمانہ نظام ،مہنگی بجلی، گیس، پٹرول، بے روزگاری اور مہنگائی سے نجات کا واحد حل نئی قیادت اور نیا نظام ہے۔
آئیے ۔۔۔آگے بڑھیئے۔۔۔پاکستان کی خوشحالی اور عام پاکستانی کے حقوق کے لیے اس بوسیدہ نظام سے نجات کی بدل دو نظام میں حافظ نعیم کو ساتھ دیجیے۔ آج ہی جماعت اسلامی کے ممبر کے طور پر خود کو رجسٹر کیجیے۔

👈 ابھی رجسٹر کریں:join.jamaat.org

26/04/2026

friend ❤❤

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category