31/07/2026
سسٹم کے بارے میں دونوں نے ہی صحیح کہا تھا!
⚔️ ارطغرل غازی کا پیغام:
"جب انصاف ختم ہو جائے اور ظلم عام ہو جائے تو جان لو کہ سسٹم بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔"
🇵🇰 ایک ہی بات، ایک ہی مقصد — تبدیلی!
تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں اپنے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کے لیے کھڑی ہوتی ہیں تو تبدیلی کا آغاز ہوتا ہے۔