Mechh Boy

Mechh Boy میں ہوں برگ زرد اسے نسبت گلابوں سے۔۔۔🥀

عید مبارک🫶
10/04/2024

عید مبارک🫶

19/03/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

24/02/2024

نادار اِدھر تنگ ہیں زردار اِدھر تنگ
حالات سے اب ہے یہاں ہر ایک بشر تنگ

باہر ہیں کئی اُس کے مرید اور مقلد
ہیں پیر سے بستی کے سبھی لوگ مگر تنگ

رک جاتا ہے دل دیکھے جہاں بھی کوئی خوش رُو
کرتا ہے یہ بچہ مجھے دورانِ سفر تنگ

میں شان سے بیٹھا ہوا خوددار پرندہ
اُڑ جاؤں گا آیا جو زرا مجھ سے شجر تنگ

یہ تلخ کلامی ہے اگر آپ کی عادت
صاحب! میں بھی رکھتا نہیں سینے میں جگر تنگ

ناراضی میں شب بھر کِیا اس کو نظر انداز
اور سچ ہے کہ مَیں خود بھی رہا تا بہ سحر تنگ

باصؔر ! وہ حسیں دل کو نہ بھایا کہ تھا اُس کا
دل تنگ گماں تنگ جگر تنگ نظر تنگ

15/01/2024

اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
اپنے لفظوں کو تکلم سے گرا کر جانا
اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائیں گے
تم سے لے جائیں گے ہم چھین کے وعدے اپنے
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے
اک تیرا گھر تھا میری حدِ مسافت،۔ لیکن
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائیں گے
اپنے افکار" جلا" ڈالیں گے کاغذ، کاغذ
سوچ مر جاۓ گی تو ہم آپ بھی مر جائیں گے
اِس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

25/09/2023

🫀🖇🥀
05/04/2023

🫀🖇🥀

03/04/2023

Address

46km Multan Road
Lahore

Telephone

+923444846414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mechh Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mechh Boy:

Share

Category