تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی Tasnim Al-Mahdi Online Al-Quran Academy

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی Tasnim Al-Mahdi Online Al-Quran Academy

تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی Tasnim Al-Mahdi Online Al-Quran Academy God willing, Shia super power media

15/06/2026

قرآن مجید سورہ الناس

تسنیم القران آنلائن اکیڈمی

08/06/2026
Ayat of the day......أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاِنۡ تُبۡدُوۡا ش...
12/05/2026

Ayat of the day......

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنۡ تُبۡدُوۡا شَيۡئًـا اَوۡ تُخۡفُوۡهُ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا ۞

ترجمہ:
اگر تم کسی چیز کو ظاہر کرو، یا اسے چھپائو تو بے شک اللہ ہمیشہ سے ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔

📚تسنیم القران آنلائن اکیڈمی📚

Ayat of the day....أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِوَاَقِيۡمُوا الصّ...
11/05/2026

Ayat of the day....

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ وَارۡكَعُوۡا مَعَ الرّٰكِعِيۡنَ ۞

ترجمہ:
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔

📚تسنیم القران آنلائن اکیڈمی📚

Ayat of the day۔۔۔اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِیْ شَیْءٍ، اِنَّمَاۤ اَم...
10/05/2026

Ayat of the day۔۔۔
اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِیْ شَیْءٍ، اِنَّمَاۤ اَمْرُهُمْ اِلَی اللّٰهِ ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ
بیشک وہ لوگ جنہوں نے اپنے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے اور خود مختلف گروہ بن گئے اے حبیب! آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ۔ ان کا معاملہ صرف اللہ کے حوالے ہے پھر وہ انہیں بتادے گا جو کچھ وہ کیاکرتے تھے۔
(سُوْرَۃُ الْاَنْعَامِ : 158)

تسنیم القران آنلائن اکیڈمی

🌙✨ تسنیم القرآن آنلائن اکیڈمی ✨🌙📖 گھر بیٹھے معیاری دینی تعلیم حاصل کریں 📖اب اپنے بچوں اور اہلِ خانہ کوتسنیم القرآن آنلائ...
09/05/2026

🌙✨ تسنیم القرآن آنلائن اکیڈمی ✨🌙
📖 گھر بیٹھے معیاری دینی تعلیم حاصل کریں 📖
اب اپنے بچوں اور اہلِ خانہ کو
تسنیم القرآن آنلائن اکیڈمی کے ذریعے
باآسانی آنلائن دینی تعلیم دلوائیں۔
🌸 ہمارے خصوصی کورسز 🌸
📘 فارسی مکمل کورس۔۔
فارسی زبان کی مکمل تعلیم آسان اور مؤثر انداز میں۔
📗 تجوید القرآن۔۔
قرآنِ پاک کو صحیح مخارج اور قواعدِ تجوید کے ساتھ پڑھنا سکھایا جاتا ہے۔
📙 ناظرہ قرآن..
بچوں اور بڑوں کے لیے مکمل ناظرہ قرآن کورس۔
🤲 مسنون دعائیں..
روزمرہ زندگی کی اہم دعائیں ترجمہ اور تشریح کے ساتھ۔
🌟 ہماری خصوصیات 🌟
✔ گھر بیٹھے آنلائن کلاسز
✔ بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی توجہ
✔ آسان اور دوستانہ اندازِ تدریس
✔ اسلامی تربیت کے ساتھ معیاری تعلیم
📱 آنلائن داخلے جاری ہیں.

📞 رابطہ نمبر: 03350572745

https://wa.me/qr/EYK577EQKPZQO1

سلام علیکم  مومنین مومنات کے لیے خوشخبری                                                  ہر ملک ،ہر بندہ اب گھر بیٹھے س...
15/02/2026

سلام علیکم

مومنین مومنات کے لیے خوشخبری



ہر ملک ،ہر بندہ اب گھر بیٹھے سیکھیں علومِ اہلبیتؑ۔
1.👈ناظرہ قرآن۔
2.👈تجوید قرآن۔
3.👈حدیث کساء ،دعا کمیل ،اور باقی دعائیں حفظ کرنا۔
4.👈صحیفہ کاملہ کی دعائیں حفظ کرنا۔
5.👈آخری پارہ ،سورہ یسین ،سورہ رحمن حفظ کرنا
6.👈زیارت عاشورہ اور باقی زیارتیں حفظ کرنا۔
7.👈تفسیر قرآن .ہر عمر کے لوگ ایڈمیشن لے سکتے ہیں ۔مزید معلومات کیلۓ.

واٹس ایپ رابطہ نمبر۔:
+989055118364
+923350572745

تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی

سلام علیکم  مومنین مومنات کے لیے خوشخبری                                                  ہر ملک ،ہر بندہ اب گھر بیٹھے س...
15/02/2026

سلام علیکم

مومنین مومنات کے لیے خوشخبری



ہر ملک ،ہر بندہ اب گھر بیٹھے سیکھیں علومِ اہلبیتؑ۔
1.👈ناظرہ قرآن۔
2.👈تجوید قرآن۔
3.👈حدیث کساء ،دعا کمیل ،اور باقی دعائیں حفظ کرنا۔
4.👈صحیفہ کاملہ کی دعائیں حفظ کرنا۔
5.👈آخری پارہ ،سورہ یسین ،سورہ رحمن حفظ کرنا
6.👈زیارت عاشورہ اور باقی زیارتیں حفظ کرنا۔
7.👈تفسیر قرآن .ہر عمر کے لوگ ایڈمیشن لے سکتے ہیں ۔مزید معلومات کیلۓ.

واٹس ایپ رابطہ نمبر۔:
+989055118364
+923350572745

تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی

https://wa.me/923350572745

Address

Lahore

Telephone

+989339556215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی Tasnim Al-Mahdi Online Al-Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تسنیم المھدی آنلائن القرآن اکیڈمی Tasnim Al-Mahdi Online Al-Quran Academy:

Share

Category