10/04/2026
صدر پنجاب(نیشنل پیس کونسل پاکستان)(رانا محمد فہیم شاہ پوریا)نے اپنے چچا (اختر مقصود بھٹی شاہ پوریا) ماموں (جہانگیر حُسین بھٹی) (سیکرٹری پنجاب بی-او-آر)اور کزن (ندیم حسُین بھٹی) کے ہمراہ (چوہدری حلیم اختر المعروف چوہدری بھولی گُجر)کے بڑے بھائی مرحوم چوہدری رمضان گجر کے قُل خوانی کے ختم میں شرکت کی۔ اور دعا ِ مغفرت کی۔