Poetry dpz lover

Poetry dpz lover السلام علیکم
یہ پیج شعر و شاعری کے لیے بنایا گیا ہے
کوئی اور پوسٹ کرنے سے گریز کریں
شکریہ

اوڑ لی ہے چہرے پہ جھوٹی ہنسی  اب بنا تصویر اب سب ٹھیک لگے گا💔
23/02/2024

اوڑ لی ہے چہرے پہ جھوٹی ہنسی
اب بنا تصویر اب سب ٹھیک لگے گا💔

نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں.
01/12/2023

نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں،
آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں.

‏"وقت "وہ مصور ہےجس کی ساری تصویریںشاہکار ہوتی ہیں ۔۔!
29/11/2023

‏"وقت "
وہ مصور ہے
جس کی ساری تصویریں
شاہکار ہوتی ہیں ۔۔!

‏تیری جستجو  میں نکلے تو عجب  سراب  دیکھےکبھی شب کو دن کہا ،کبھی دن کو خواب دیکھے مجھے دیکھنا ہو جس کو  میرے حال پر نہ ج...
29/11/2023

‏تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا ،کبھی دن کو خواب دیکھے

مجھے دیکھنا ہو جس کو میرے حال پر نہ جائے
میرا ذوق و شوق دیکھے میرا انتخاب دیکھے
❣️❣️❣️

"سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں وہ غیر مشروط محبت اور قبولیت کا تحفہ ہے۔"  ❤️  برائن ٹریسی💕
29/11/2023

"سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں وہ غیر مشروط محبت اور قبولیت کا تحفہ ہے۔" ❤️
برائن ٹریسی💕

" سکُوں دینگے ہَمارے شعر پڑھنا 🙂" اگر ہو جائے کُچھ، مثلاً مُحبّت 🖤
28/11/2023

" سکُوں دینگے ہَمارے شعر پڑھنا 🙂
" اگر ہو جائے کُچھ، مثلاً مُحبّت 🖤

جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپکو اس کےلئے پھر اسکا  آسمان بننا پڑے گا، اُتنا ہی سخی اور فراخ دل ہمیشہ...
28/11/2023

جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپکو اس کےلئے پھر اسکا آسمان بننا پڑے گا،
اُتنا ہی سخی اور فراخ دل
ہمیشہ چاند کو اپنی بانہوں میں سمیٹنے والا
اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا.✨

ہار جاتے ہیں جیتنے والے وہ نظر ایسی چال چلتی ہے 💘💘
28/11/2023

ہار جاتے ہیں جیتنے والے
وہ نظر ایسی چال چلتی ہے 💘💘

تیرا وجود مُعتبر ہے زندگی میں ہماری تیرے سوا نہیں آتا کسی پہ پیار ہمیں
27/11/2023

تیرا وجود مُعتبر ہے زندگی میں ہماری
تیرے سوا نہیں آتا کسی پہ پیار ہمیں

اب تجھے کیسے بتائیں کہ تیری یادوں میں کچھ اضافہ ہی کیا ہم  نے خیانت نہیں کی
27/11/2023

اب تجھے کیسے بتائیں کہ تیری یادوں میں
کچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry dpz lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category