ahmad_alimr05

ahmad_alimr05 URDU POETRY & VIDEO PHOTO CREATER

اے اللہ آج میں بہت اذیت میں ہوں اے اللہمیری اذیت کم کر دے اے اللہ تجھے تیرے نبی کا واسطہ مجھے موت دے دیں 😔😔😔😔 #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦...
22/05/2022

اے اللہ آج میں بہت اذیت میں ہوں اے اللہ

میری اذیت کم کر دے اے اللہ تجھے تیرے نبی

کا واسطہ مجھے موت دے دیں 😔😔😔😔

#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓 .......😔😔😔😔

اور میں چاہتی ہوں کہ جب میرا رب مجھ سے راضی ہوتو مجھے تحفے میں تم سے نوازے✨❤️🦋 #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
22/05/2022

اور میں چاہتی ہوں کہ جب میرا رب مجھ سے راضی ہوتو مجھے تحفے میں تم سے نوازے✨❤️🦋
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

‏‎دور حاضر میںاگر محبوب سے ملاقات کے بعد غسل واجب نہیں ہواتو سمجھو آپ کی محبت سچی ہے #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
11/05/2022

‏‎دور حاضر میں
اگر محبوب سے ملاقات کے بعد
غسل واجب نہیں ہوا
تو سمجھو آپ کی محبت سچی ہے
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

‎❤️ ہم کو  معلُوم  نہیں مُحبت  کے  تقاضے لیکِن .!!❤️‎❤️ہم نے تیرے سِوا __ ہر بات بھُلا رکھی ھے.!!❤️ ❤️❤️❤️❤️ #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫...
11/05/2022

‎❤️ ہم کو معلُوم نہیں مُحبت کے تقاضے لیکِن .!!❤️

❤️ہم نے تیرے سِوا __ ہر بات بھُلا رکھی ھے.!!❤️

❤️❤️❤️❤️
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

اداس ہونا مسئلے کا حل نہیں 😔    جو پسند ہے اسے اغوا کیجے اور نکاح❤             کیجے.🙈 #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
19/04/2022

اداس ہونا مسئلے کا حل نہیں 😔

جو پسند ہے اسے اغوا کیجے اور نکاح❤

کیجے.🙈
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

شادی سے پہلے زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد  اپنے الفاظ سے روشنی ڈالیں😇😊 #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
19/04/2022

شادی سے پہلے زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد اپنے الفاظ سے روشنی ڈالیں😇😊
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

آدھا رمضان گزرنے کو ہیںبادشاہ سلامت  کی کوئی خبر نہیں ۔کوئی پتہ کرو #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
18/04/2022

آدھا رمضان گزرنے کو ہیں
بادشاہ سلامت
کی کوئی خبر نہیں ۔کوئی پتہ کرو
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

بابا جی فرماتے ہیں:اگر کسی نے سچی محبت سیکھنی ہو تو فیسبک کا چکر لگا لے 😝😂😂یہاں 3 3ماہ کے شارٹ کورس بھی کروائے جاتے ہیں😂...
18/04/2022

بابا جی فرماتے ہیں:
اگر کسی نے سچی
محبت سیکھنی ہو تو فیسبک کا چکر لگا لے 😝😂😂
یہاں 3 3ماہ کے شارٹ کورس بھی کروائے جاتے ہیں😂😂😂😂
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

تمام شاعری سے چاہ رکھنے والے لوگوں سےاس تصویر پر اک شعر کی گزارش #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓  ✌️💝🤗
18/04/2022

تمام شاعری سے چاہ رکھنے والے لوگوں سے
اس تصویر پر اک شعر کی گزارش
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓 ✌️💝🤗

‏دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت الله کی محبت ہے💖دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہ...
18/04/2022

‏دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت الله کی محبت ہے💖
دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے پھر وہ ختم ہو جاتی ہے
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

بیٹیوں سے تنگ مت ہوا کروبیٹیاں اللّٰہ پاک کی رحمت ہوتی ہیں۔ #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
18/04/2022

بیٹیوں سے تنگ مت ہوا کرو
بیٹیاں اللّٰہ پاک کی رحمت ہوتی ہیں۔
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

اٹھا لے جاؤں گا 😎تجھے میں گروپ سے  😁🙈دیکھتی رہ جائے گی 😲😲سہیلیاں تمہاری 😁😜 #𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓
18/04/2022

اٹھا لے جاؤں گا 😎
تجھے میں گروپ سے 😁🙈

دیکھتی رہ جائے گی 😲😲
سہیلیاں تمہاری 😁😜
#𝐚𝐡𝐦𝐚𝐝𝐚𝐥𝐢𝐦𝐫𝟎𝟓

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ahmad_alimr05 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share