a____z_____a____m

a____z_____a____m I like photography.. مجھے تصویر کا شوق ہے

01/10/2023
اداسیاں ہی راس آتی ہیں 🔥💔میں نے مسکرا کر بھی دیکھا ہے😢 #💔
25/07/2022

اداسیاں ہی راس آتی ہیں 🔥💔

میں نے مسکرا کر بھی دیکھا ہے😢
#💔

کبھی بھی تمہارا ماضی تم سے ملنے آئے تو اُس کے لئے دروازہ مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیے نیا کچھ بھی نہیں ؂
25/07/2022

کبھی بھی تمہارا ماضی تم سے ملنے آئے تو اُس کے لئے دروازہ مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیے نیا کچھ بھی نہیں ؂

عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے...
07/04/2022

عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے.
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے.
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔💓

*رمضان* میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے، اسے قرآن کے یہ دو لفظ یاد دلاؤ:
*أيّامًا مَعْدُودَات*
*"گنتی کے چند دن"*!!!

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوس...
06/04/2022

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپیوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔😰💔
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔💔😰
دوکان سے *ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.*
خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔🙏

✨کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں۔ آپ جب بھی ان کو پکاریں گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ ...
06/04/2022

✨کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے
کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں۔
آپ جب بھی ان کو پکاریں گے
وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر ساتھ رہیں گے،
ایسے مخلص لوگوں کی قدر کیا کیجیے۔۔۔💫

کیوں ایک ہی دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل 😍💚کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا💚😊
28/03/2022

کیوں ایک ہی دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل 😍💚

کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا💚😊

حاصل کرنا کمال نہیں دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯🧡🥰🔥•
24/03/2022

حاصل کرنا کمال نہیں دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯🧡🥰🔥•

Address

Lahore

Telephone

+923027542525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when a____z_____a____m posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to a____z_____a____m:

Share

Category