Beauty Inside

Beauty Inside When you fill your thoughts with positive energy and inner beauty, you’d appreciate the things.

ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں شہر اقبال کے باسیوں کیلئے خصوصی فیملی تقاریب کا انعقاد ...
13/08/2023

ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں شہر اقبال کے باسیوں کیلئے خصوصی فیملی تقاریب کا انعقاد کیا ہے۔
13اگست کے رات 8بجے سے 11بجےتک پیرس روڈ سیالکوٹ پر آزادی بازار لگایا جارہا ہے۔
جس میں تحریک آزادی کی ڈاکو منتری، کوئز پروگرام اور میکل شو پیش کیا جائے گا۔
13اگست کی رات 12بجے سیالکوٹ قلعہ پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائیگا.
14اگست کی صبح 8 سیالکوٹ قلعہ پر گرینڈ آزای تقریب منعقد ہوگی پرچم کشائی کے بعد ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے جائیں گے ۔
14اگست کی رات 7:30 بجے گریس مارکی 2طارق روڈ کینٹ میں گرینڈ میوزیکل فیملی شو م میں معروف گلوکار سائیں ظہور ، فرحان سعید اور صبا ریاض بٹ لائیو پرفارم کریں گے۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ان تقاریب میں شرکت کیلئے اپنی فیملیز کے ہمراہ تشریف لائیں۔
منجانب عدنان محمود اعوان ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

02/08/2023

Beautiful Scene🥀 and Pleasant Weather in the City Housing✨🤍

02/08/2023

Beautiful White Swans eating in happy lovely mode🥀🤍✨

31/07/2023

Allah loves those who seek repentance🤍
So,always seek Allah's repentance and say asthgfirullah✨🖤

29/07/2023

Inspiration
Mughal Paintings & Symble of Love
Mughal Dynasty 1526 to 1857
Most Beautiful Mughal Queen's all the time in United HIndustan.
Joodha Akbar Maharani of Hindustan, Maryam Uz Zamani, Queen Nur Jahan, Mumtaz Mahal, Jahanara Begum and others.

Life is Beautiful.
28/07/2023

Life is Beautiful.

28/07/2023

محرم الحرام
کربلا معلیٰ
سلام یا حضرت امام حسینؓ♥️♥️
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
حسینؓ کی کربلا آمد
جب حسینؓ کربلا پہنچے تو کہا اتر جاؤ کہ یہی ہماری منزل ہے۔ یہیں ہمارا خون بہایا جائیگا یہیں ہماری قبریں بنیگی کہ رسولﷺ نے مجھ سے یہی فرمایا تھا۔

27/07/2023

Adorable scene 🫶✨🤍

Address

Kashmir Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Inside posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share