24/09/2021
انجمن غلامان صابریہ بابریہ لوہامہ شریف کہ زیر اہتمام
2 روزہ 42 واں سالانہ عرس مبارک
جشن صابر عزیز دا ر.حہ
7،8 اکتوبر 2021
بروز جمعرات ،جمعہ
بمقام : چک نمبر ۱۵ فورڈ بستی لوہامہ شریف تحصیل حاصل پور ضلع بہاولپور
فیضان نظر :
غوث زماں، قطب دورہ، ولی باخدا ،محبوب حبیب کبریا
خواجہ خواجگاہ مجدد الف ثانی پیر طریقت رہبر شریعت
قبلہ حضرت خواجہ عزیز احمد صابر سرکار ر.حہ
7 اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز فجر خواجہ خواجگاہ مجدد الف ثانی پیر طریقت رہبر شریعت
قبلہ حضرت خواجہ عزیز احمد صابر سرکار ر.حہ کے مزار پر انوار کے غسل مبارک کی تقریب ہوگی
جس کی زیر صدارت گدی نشیں دربار عالیہ صابریہ بابریہ لوہامہ شریف قبلہ حافظ محمد شرافت علی سرکار فرمائیں گے اور زیر نگرانی صاحبزادہ غلام جعفر بھٹی فرمائے گے
8 اکتوبر بروز جمعہ قبل از نماز مغرب خواجہ خواجگاہ مجدد الف ثانی پیر طریقت رہبر شریعت
قبلہ حضرت خواجہ عزیز احمد صابر سرکار ر.حہ
کی قبر مبارک کی چادر پوشی ہوگی
جس کی زیر صدارت گدی نشیں دربار عالیہ صابریہ بابریہ لوہامہ شریف قبلہ حافظ محمد شرافت علی سرکار ، صاحبزادہ غلام غوث جیلانی ، صاحبزادہ غلام جعفر ، صاحبزادہ غلام مرتضیٰ،صاحبزادہ غلام دستگیر فرمائیں گے
اس کے بعد باجماعت نماز مغرب کی ادائیگی ہوگی
نماز مغرب کے فورً بعد قبلہ حافظ محمد شرافت علی کی زیر صدارت میں صابری ختم شریف ہوگا
بعد نمازعشاء صابری محفل ہوگی
جس کی زیر صدارت گدی نشیں پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ حافظ محمد شرافت علی سرکار جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام غوث جیلانی فرمائیں گے شہر حاصل پور کے نامور ثنا خواں حضرات اپنی حاضری پیش کرے گے جس میں سجاد احمد سجاد منگھیروی، شاہد مدنی، عاطف صابری بارگاہ رسالت مآب میں اپنی حاضری پیش کرے گے
صابری محفل کے اختمام پر پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ حافظ محمد شرافت علی سرکار عرس مبارک کے اختمام کے موقع پر خصوصی دعا فرمائے گے
7،8 اکتوبر عرس مبارک والے دونوں دن چک ۱۵ فورڈ بستی لوہامہ شریف میں صابری لنگر کا کھلا اہتمام ہے
خصوصی مہمان : حاجی محمد اکرم بھٹی، صاحبزادہ غلام جعفر بھٹی، صاحبزادہ غلام قادر ، صاحبزادہ غلام مرتضیٰ،صاحبزادہ غلام دستگیر
رابطہ : 03056165003،03200141994