𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐫𝐚𝐚𝐡

𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐫𝐚𝐚𝐡 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

Permanently closed.
23/08/2024

آج کوئی دعا ہی دے دیں۔۔۔
سنا ہے دعاوں سے تقدیر بدل جاتی ہے 💖
❤️😇

23/08/2024

اَللّٰہُمَّ اَجِرنِیْ مِنَ النَّار
اے اللّٰہﷻ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا

❤️😇

23/08/2024

_اپنے زخموں کو اللہ پر چھوڑ کر بھول جاؤ کیونکہ اللہ کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتیں!!🤍_

❤️😇

23/08/2024

یا اللہ🤲🏻
قرض، مرض، رسوائی، تنگدستی اور
ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩ آمین🤲💥❣️
❤️😇

23/08/2024

صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے!! ✨🌼♥️

😇

30/03/2024

اے اللہ !✨🌸
میرے انتظار کو مختصر کردے میری دعائیں جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پہ کن فرما دے آمین ❤
😇

30/03/2024

دُنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر قُرآن پاک دُنیا کی سب سے اعلیٰ کِتاب ہے"❤🔥
😇

30/03/2024

‏زِندگی کی کِتاب میں سب سے حَســـین صفحہ ماں کی مُحبت ہے...🌸♥️

😇

29/03/2024

وہ کُن فرمائے گا___ اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے
°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"❤️
❤️😇

29/03/2024

الله سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں - 🫀♥
❤️😇

29/03/2024

نماز محبت بن جاتی ہے جب اس نیت سے پڑھی جائے کہ اللّٰه تعالیٰ سے ملاقات کا وقت ہے🥀💙

❤️😇

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐫𝐚𝐚𝐡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category