عبداللہ جٹ کلاسن

عبداللہ جٹ کلاسن ❤️❤️❤️

اسلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپکو اگر کسی بھی اکاؤنٹ سے ممکن ہے کوئی میرے حوالے سیایسی،مذہبی اور ملکی سالمیت ک...
01/01/2024

اسلام علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپکو اگر کسی بھی اکاؤنٹ سے ممکن ہے کوئی میرے حوالے سیایسی،مذہبی اور ملکی سالمیت کے خلاف یا کوئی رقم ادھار مانگے اوریا کوئ غیر مناسب بات کریں تو میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ الحمداللّٰہ میں ایک محب وطن پاکستانی اور سچا مسلمان ہوں میرا عقیدہ ہے کہ نبی پاک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں اور وہی ہمارے رہبر ہیں۔تمام احباب سے درخواست کہ محتاط رہیں شکریہ۔عبداللہ کلاسن

https://youtube.com/?feature=sharedمسجدِ اقصیٰ اور خانہ کعبہ کی تعمیر صرف چالیس کا فرق!بیت المقدس کو فرشتوں نے بنایا تھا...
18/12/2023

https://youtube.com/?feature=shared
مسجدِ اقصیٰ اور خانہ کعبہ کی تعمیر صرف چالیس کا فرق!
بیت المقدس کو فرشتوں نے بنایا تھا یا حضرت سلیمان علیہ السلام نے ؟
Full video on YouTube ✅

https://youtube.com/?feature=sharedکیا مسجد اقصیٰ عیسائیوں کے قبضے میں ہے ؟عیسائیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیوں کیا ؟Full...
18/12/2023

https://youtube.com/?feature=shared
کیا مسجد اقصیٰ عیسائیوں کے قبضے میں ہے ؟
عیسائیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیوں کیا ؟
Full video on YouTube ✅

https://youtube.com/?feature=sharedزارا برینڈ نے غزہ کے شہیدوں کی توہین کی اور ان شہید بچوں کے خون کا مزاق اڑایا۔زارا کی...
18/12/2023

https://youtube.com/?feature=shared
زارا برینڈ نے غزہ کے شہیدوں کی توہین کی اور ان شہید بچوں کے خون کا مزاق اڑایا۔زارا کی شرمناک حرکت پر Boycott ZARA

Full video on YouTube

18/12/2023

سموگ یا فوگ نا بننے پائے زندگی کا روگ
موسمی شدت کے اثرات سے بچاؤ کیلئے 30 احتیاطی تدابیر

مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے مسجد اقصیٰ اتنی اہم کیوں ہے؟مسجدِ اقصیٰ متنازع https://youtube.com/?feature=shared
05/12/2023

مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے مسجد اقصیٰ اتنی اہم کیوں ہے؟
مسجدِ اقصیٰ متنازع
https://youtube.com/?feature=shared

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبداللہ جٹ کلاسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عبداللہ جٹ کلاسن:

Share