میر خالِد

میر خالِد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میر خالِد, Lahore.

Permanently closed.
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل ۔۔۔ آگے بڑھتا گیاپٹرول بھی بڑھتا گیا پروگرام بھی وڑتا گیا 😂
25/09/2026

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل ۔۔۔ آگے بڑھتا گیا
پٹرول بھی بڑھتا گیا پروگرام بھی وڑتا گیا 😂

اس بچے سے میں نے آدھی درجن کیلے خریدنا چاہے مگر اس نے انکار کر دیا اور کہا 1 درجن سے کم نہیں ملنے۔ میں نے ریکوئسٹ بھی کی...
23/09/2026

اس بچے سے میں نے آدھی درجن کیلے خریدنا چاہے مگر اس نے انکار کر دیا اور کہا 1 درجن سے کم نہیں ملنے۔ میں نے ریکوئسٹ بھی کی مگر نہیں مانا۔ میں نے کمپلین کا کہہ کر ڈرایا تو کہتا "بھائی میں تینوں کی کہیا اے" میں نے ڈرایا اور کہا تمہیں ابھی پتا چل جائے گا اور فوٹو بنا لی۔ تھوڑا سا آگے گیا تو بہت دکھ ہوا ۔ بڑا معصوم بچا تھا اللہ پاک اس کے کاروبار میں برکت کرے۔ یہ رائیونڈ شہر ہے

موسمیاتی تبدیلی کے وزیر تیل والی اسکیم پر بات کرنے آئے ہیں۔ مصدق صاحب کی ایک بات اچھی ہے، ایسی کہانی سُناتے ہیں کہ بندہ ...
15/09/2026

موسمیاتی تبدیلی کے وزیر تیل والی اسکیم پر بات کرنے آئے ہیں۔ مصدق صاحب کی ایک بات اچھی ہے، ایسی کہانی سُناتے ہیں کہ بندہ عش عش کر اُٹھے۔ ایک سال میں دریاؤں پر تجازوات کیخلاف ایکشن لینا ہو یا 6 ٹریلین ڈالر والی مٹی۔ لاجواب پریس کانفرنس کر جاتے ہیں

15/09/2026

کون کُتی کا بچہ یہ پروٹوکول دیکھ کر کہے گا کہ پاکستان قرضوں پہ چل رہا ہے؟
ووٹ دینے والے مقروض ہیں اس ملک میں اور ووٹ لینے والے اور انکی پشتیں انہی غریب ووٹروں کا خون چوس کر عیاشی کرتے ہیں۔
بڑے بے شرم دیکھے لیکن شہباز شریف صاحب آپکا الگ ہی لیول ہے ویسے بے شرمی میں۔۔اخے مجھے احساس ہے

خوبصورت نظر آنے سے زیادہ خوبصورت کردار ہونا ضروری ہے
11/09/2026

خوبصورت نظر آنے سے زیادہ
خوبصورت کردار ہونا ضروری ہے

ᵁˢᵃᵐᵃ*اُن لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا جنہوں نے مشکل وقت میں آپ کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا۔* 💔😔
25/01/2026

ᵁˢᵃᵐᵃ
*اُن لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا جنہوں نے مشکل وقت میں آپ کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا۔* 💔😔

Address

Lahore
05499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میر خالِد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby photography services