20/10/2022
آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتے بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں اپنے رب کے آگے خوب رو لیا کریں سب دکھ کہہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں🤍😊......
_✍️ﷲ کا بــندہ🤍
*عامر*