What's going on in Dir Lower

What's going on in Dir Lower Page is make for bussines and new information

10/06/2026

Software update

ٹول تور گلان دی خبر وی چی یو ورز بہ ستاسو ھم دا حال وی خو سم شئی پردی عزتونہ مہ خرابوئی۔

تورگل بوچکے گرفتار
09/06/2026

تورگل بوچکے گرفتار

براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کرے تاکہ ماں کو اپنے جگر کا ٹکڑا مل جائے
06/06/2026

براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کرے تاکہ ماں کو اپنے جگر کا ٹکڑا مل جائے

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چک...
04/06/2026

اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔
وہ اسی موٹر گاڑی میں بیٹھی تھی جس میں اس کے چچا اور انکی بیوی بھی موجود تھے۔ نم آنکھوں کے ساتھ وہ بتا رہی تھی:
“پہلا مارٹر گولہ گرا تو ہم زخمی ہو گئے۔ پھر دوسرا گولہ ہمارے بالکل قریب آ کر پھٹا۔ میرے چچا اور انکی بیوی نے ہماری آنکھوں کے سامنے آخری سانس لی۔”
“میرا پورا جسم خون میں لت پت تھا۔ میں روتی رہی، مدد کے لیے آوازیں دیتی رہی، مگر کوئی آ نہیں سکتا تھا۔ چاروں طرف مسلسل گولے برس رہے تھے
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس ڈالری جنگ سے نہ بچ سکی💔🙏🏻
ہمارے بس میں تو اس صورتحال میں اور کچھ نہیں ہوتا۔ ہم صرف ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں سے بحث و تکرار لڑتے جھگڑتے ان متاثرین کا علاج معالجہ مفت کروانے کی کوشش کرتے ہیں🙏🏻
اس جنگ کی قیمت اتنے غریب اور بے بس لوگ ادا کر رہے ہیں کہ اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو رہا ہے، کوئی عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو رہا ہے، اور کوئی اپنے بچوں کے علاج کے اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتا۔





03/06/2026

لوئیردیر کی ایسی شخصیت کا نام اور تصویر کمنٹ کریں جو ضلع لوئیر دیر کا فخر ہو۔

02/06/2026

شکل کس سے ملتی جلتی ہے؟
Guess .... ?

اپني سامان کی حفاظت خود کريں شکريہ🙄
01/06/2026

اپني سامان کی حفاظت خود کريں شکريہ🙄

22/05/2026

کچے کے ڈاکوں کا مقابلہ نہیں کرسکتا انڈیا کا نقشہ بدلنے اور سعودی عرب کے حفاظت کرنے کی باتیں کرتے ہیں ایسا ہے ہمارہ ملک

باجوڑ کے علاقے شاہی تنگی میں سکول سے گھر جانے والے دو بچے ڈرون حملے میں جاں بحق ۔ 🥲Aya da mashoman dehshatgard wo 😡😡😡
21/05/2026

باجوڑ کے علاقے شاہی تنگی میں سکول سے گھر جانے والے دو بچے ڈرون حملے میں جاں بحق ۔ 🥲
Aya da mashoman dehshatgard wo 😡😡😡

20/05/2026

یا اللہ ہمارے معاشرے کے سارے علمائے کرام کو اس طرح کے بچے دے جو جہاد پر جانے کی ضد کرتے ہو اور خاص کر جماعت اسلامی کے سارے کارکنان کو اور سیراج الحق کے بچوں کو بھی ایسا توفیق دے سب امین بولوں

Address

Lahore
18300

Telephone

+923103555788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's going on in Dir Lower:

Shortcuts

Share

Category